وزیراعظم نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وزرا کو اعتماد میں لینے کے لئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔خصوصی اجلاس ایک نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

یوکرین میں سرد موسم کا آغاز، لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرہ لاحق

کیف: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)نے یوکرین میں موسم سرما کے باعث لاکھوں افراد کی زندگیوں کو لاحق خدشے سے آگاہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت اور یورپ کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ہنس کلوگ کا کہنا تھا کہ یوکرین میں موسم سرما کا آغاز ہوگیا ہے جہاں کچھ علاقوں مزید پڑھیں

ایک سال گزر گیا، حکومت بند پڑے 20 پاور پلانٹس نہ چلا سکی

اسلام آباد: ایک سال گزر گیا، حکومت بند پڑے 20 پاور پلانٹس نہ چلا سکی، حکومتی ہدایت کے باوجود نیلم جہلم پن بجلی گھر بھی نہ چل سکا، پانچ ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ ہی نہیں سکی۔ 20 پاور پلانٹس میں سے کوئی مرمت کا منتظر ہے تو کسی کا لائسنس ختم ہوچکا ہے، مزید پڑھیں

ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والوں کیلیے ڈیمڈ ٹیکس لازمی قرار

fbr increases tax on airline business class اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے امیر لوگوں کیلیے ڈیمڈ ٹیکس کو بھی لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیمڈ ٹیکس مزید پڑھیں

اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس (آج) سینیئر افسران کے نام آجائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ اگلے 48گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا،انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کے پاس بدھ کو (آج)سینیئر افسران کے نام آجائیں مزید پڑھیں

تیسرے ورلڈٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول جاری

اسلام آباد : ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کی منظوری سے تیسرے ورلڈٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا شیڈول جاری کردیا گیا،منگل کوپاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی طر ف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 4سے 18دسمبرشہروں میں کھیلا جائےگا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا،بنگلہ دیش، میزبان بھارت، نیپال ، مزید پڑھیں

شمالی عراق اور شام میں 184 دہشت گردوں کا صفایا کیا جاچکا ہے: حلوصی آقار

قومی دفاع کے وزیر حلوصی آقار  نے بتایا کہ شمالی عراق اور شام میں دہشت گردوں کے اہداف کے خلاف منظم کیے گئے آپریشن پنجہ کلید  کے آغاز سے اب تک 184 دہشت گردوں کو غیر فعال ر کر دیا گیا ہے۔ حلوصی آقار  نے  ان خیالات کا اظہار ترک مسلح افواج کی کمانڈ کے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر ترک : "صدر ایردوان : دہشت گردی  سے متعلق  کسی  قسم کی  کوئی  رعایت نہیں دی جائے گی” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے اتوار کے روز شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند مزید پڑھیں

آلتوں کا لبنان سے شائع روزنامہ لورینٹ لے جور کی خبروں کی تردید

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون  نےلبنان  سے شائع  ہونے والے  فرانسیسی اخبار لورینٹ لے جور کے "ترکی شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے” کے زیر عنوان من  گھڑ خبر پر  اپنے شدید  ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون  غیر ملکی پریس میں ترکیہ کے مزید پڑھیں