جہانیاں : وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ قوم کو قائد اعظم کے بعد عمران خان جیسا بہادر لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے، آئندہ انتخابات میں شکست ن لیگ کا مقدر ہوگی۔ جہانیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں جہانیاں کی عوام کا شکریہ مزید پڑھیں
زمرہ:
تحریک انصاف کےہزاروں کارکنوں کیلیے خیمہ بستی تیار کر نے کی ہدایت
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لیے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کے راولپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے تمام ڈویژنوں کے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ کی بہترین میزبانی پر قطر کو سراہا جانا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فیفا ورلڈکپ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا مزید پڑھیں
یوکرین میں اسپتال پر میزائل حملے میں ایک بچہ ہلاک، متعدد افراد زخمی
یوکرین کے شہر وولنیاسک کے اسپتال پر میزائل حملے میں ایک بچہ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد ابھی تک ملبے تلے دب دبے ہوئے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ ولنیانسک ہسپتال کے زچگی کے حصے میں میزائل لگنے کے نتیجے مزید پڑھیں
ترکیہ کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ اظہارِ افسوس
ترکیہ نے اسرائیل میں بم حملوں کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "آج صبح بیت المقدس میں ہونے والے بم حملوں میں ایک شخص کی ہلاکت اور کثیر تعداد میں افراد کے زخمی ہونے پر ہمیں سخت افسوس ہے۔ ہم ، شہریوں کو ہدف بنا کر مزید پڑھیں
برطانیہ، یوکرین کو ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا
برطانیہ نے روس اور یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار یوکرین کو ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ناروے کے اپنے سرکاری دورے کے دوران برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے اعلان کیا کہ ان کا ملک فوجی امداد کے حصے کے طور پر یوکرین کو ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔ اس مزید پڑھیں
لانگ مارچ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے وزارت داخلہ کی صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو ہدایات جاری
وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے چاروں صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو خطوط ارسال کر دیئے گئے جس میں صوبائی حکومتوں کو لانگ مارچ کے دوران فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں
وزیراعظم نہیں بلکہ آرمی چیف پاک امریکا تعلقات کا فیصلہ چیف کرتے ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری کیئے بہت اقدامات کیے گئے ہیں، چیف جسٹس
@2021 – All Right Reserved. Designed
کے پی کے حکومت کا مغوی کان کنوں کی رہائی کیلیے بلوچستان سے رابطہ
کوئٹہ: شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کانکنوں کی رہائی کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے رابطہ بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کان کنوں کے اغوا سے متعلق وزیر اعلی بلوچستان کو آفیشل خط بھی لکھا۔ خط کے متن کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے مچھ سے 6 مزید پڑھیں