نیو یارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے لیزا کرٹس نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں آنے مزید پڑھیں
زمرہ:
برازیلین صدر کی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
برازیلیا: برازیل کی الیکشن اتھارٹی نے صدر جیئر بولسونارو کی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی، غیرملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر بولسونارو کی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں کو سرکاری فنڈز جاری نہ کرنے کا بھی حکم دیا. برازیل میں انتخابی شکست کے بعد صدارتی عہدے سے برخواست مزید پڑھیں
عمران خان کو سکیورٹی خطرات ، انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گرانڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے،اسد عمر
اسلام آ باد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں اس لیے ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گرانڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا ہے مزید پڑھیں
انجن میں آگ لگنے کا انتباہ ،پی آئی اے طیارے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ
اسلام آباد: پی آئی اے کے طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پراسلام آباد ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے مطابق اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا۔ طیارے نے ائیرپورٹ سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈے کی کال دی۔ پائلٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیراعظم شہبا زشریف جنرل ندیم رضا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے آپ کی خدمات مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد
لاہور: ہائیکورٹ نے راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کے لئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب مزید پڑھیں
پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان میں مستحقین کو زیادہ موثر طریقے سے امداد دینا مزید پڑھیں
دوزجے میں 5.9 کی شدت کے زلزلے کے جھتکے
دوزجے(Düzce) میں 5.9 کی شدت کے زلزلے میں ابتدائی تخمینوں کے مطابق، 50 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوزجے میں ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق رات چار بج کر آٹھ منٹ پر 5.9 کی شدت کے زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے میں 50 افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں
آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کے فیصلے کی حمایت کریں گے، اتحادی جماعتیں
اسلام آباد : حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں میں سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، چودھری شجاعت حسین،مولانا فضل الرحمان ، آفتاب شیر مزید پڑھیں
جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والے پی آئی اے ملازمین کیخلاف مقدمہ
لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں جعلی ڈگری پر نوکری حاصل کرنے والے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی آئی اے کے 113 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جعلی ڈگری رکھنے والے ملازمین میں 18 خواتین بھی شامل ہیں۔ مقدمہ پی آئی اے مزید پڑھیں