مولدووا کی صدر مایا ساندو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر میزائل حملے کر کے مولدووا کو تاریکیوں میں ڈبو دیا ہے۔ مایا ساندو نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روس نے مولدووا کو تاریکیوں میں ڈبو دیا ہے۔ روس کی، یوکرین جنگ انسانوں کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپی یونین کمیشن: ہم روس کے خلاف 9 واں پابندی پیکیج تیار کر رہے ہیں
یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ہم روس کے خلاف 9 واں پابندی پیکیج تیار کر رہے ہیں۔ وان ڈر لئین نے دورہ فن لینڈ کے دوران دارالحکومت ہیلسینکی میں فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین، ایستونیا کی وزیر اعظم’ کاژا کالاس’ اور سویڈن کی نائب وزیر اعظم ایبا مزید پڑھیں
آرمی چیف کی تعیناتی، عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات کا تحریری احوال شام کو جاری ہوگا
آرمی چیف کی تعیناتی پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مشاورتی ملاقات مکمل ہو گئی۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے سرکاری ہینڈ آوٹ آج شام ایوان صدر سے جاری کیا جائے گا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کے نور مزید پڑھیں
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم سے ملاقات
صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط ہونے کے کچھ لمحوں بعد ہی نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا۔ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ان وزیراعظم ہاوس پہنچ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: پرتگال کی گھانا کو 2-3 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ
واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ شام میں ترکیہ کی جانب سے کیے گئے حملوں نے امریکی فوجیوں کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا تھاکہ شام میں امریکی فوجیوں اور حکام کو اب بھی خطرات ہیں تاہم ترکیہ کے ڈرون حملوں میں کوئی امریکی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا،اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ دھرنے کے باعث اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق شام سے فیض آباد، کورال چوک اور 26 نمبر چونگی سے داخلی راستے بند ہو جائیں گے، بارہ کہو اورآزاد کشمیرسے آنے مزید پڑھیں
آرمی چیف تقرر سے ملک میں بے یقینی کی کیفیت ختم ہو گئی، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلیٰ عسکری قیادت کی آئین، میرٹ اور سینیارٹی کے اصول پر متفقہ تقرریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں بے یقینی کی کیفیت ختم ہو گئی۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا اول روز سے مزید پڑھیں
بھارت غیر ذمہ داری کی وجہ سے سیکورٹی کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اپنے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے سیکیورٹی کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکا۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ہفتہ مزید پڑھیں
ہار جیت ہوتی رہتی ہے، جو غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے دونوں اہم شخصیات کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں