صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کے طور پر تقرری کے موقع پر انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ایردوان نے انور ابراہیم کو ان کی قیادت میں اتحاد مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ چلے گئے
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر ترکیہ چلے گئے ، وزیراعظم شہباز شریف صدر طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران مزید پڑھیں
ڈی سی راولپنڈی کی پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت
اسلام آباد: ڈی سی راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی مشروط اجازت دیدی۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) راولپنڈی نے 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے جلسے کی اجازت دی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 27 نومبر کو آمد کے پیش نظر 26 کی رات جلسہ گاہ خالی کرنا ہو گا۔ نوٹفکیشن کے مطابق عمران مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا یومِ اساتذہ پرمبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام اساتذہ کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے علم، تجربے اور حکمت سے ہمارے بچوں کو مستقبل کے لیے مزید پڑھیں
یورپی یونین کا اسرائیلی فورسز کی جانب سے پرائمری اسکول کو تباہ کرنے پر شدید ردِ عمل
یورپی یونین (EU) نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میسفیر یتہ میں ایک پرائمری اسکول کو تباہ کرنے کے عمل کو بڑا خوفناک قرار دیا ہے۔ اس موضوع پر یورپی یونین فلسطین کے نمائندے کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز ن مزید پڑھیں
معاشرے میں نئے نظام کی جانب منتقلی ہو رہی ہے: صدر ایمانوئل میکرون
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ ان کے ملک میں پرانے نظام سے ایک نئے نظام طرف اجتماعی منتقلی ہو رہی ہے۔ میکرون نے دارالحکومت پیرس کے ایلیسی پیلس میں اپنے ملک اور یوکرین کے کچھ میئرز کی میزبانی کرتے ہوئے فرانسیسی معاشرے میں ہونے والی تبدیلیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ایمانوئل میکرون مزید پڑھیں
جو ہمارے اساتذہ پر ہاتھ اٹھائے گا ہم اُسے ملیا میٹ کر دیں گے: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے یومِ اساتذہ کے موقع پر کہا ہے کہ ” ہم، ہمارے اساتذہ پر ہاتھ اٹھانے والوں کو ملیا میٹ کر دیں گے۔ اپنے ملک کے خلاف دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی”۔ یومِ اساتذہ کے موقع پر ملک کے 81 اضلاع سے دارالحکومت مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی مالیاتی فنڈز مزید پڑھیں
راولپنڈی مارچ 26 نومبر کو ایک بجے شروع ہوگا، عمران خان کا اعلان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ راولپنڈی مارچ 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کی کال کے حوالے سے وڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب راولپنڈی کےحقیقی آزادی مزید پڑھیں
برطانیہ: ایران کو کسی صورت جوہری اسلحے کا مالک نہیں بننا چاہیے
برطانیہ کے وزیر خارجہ ‘جیمز کلیورلی’ نے کہا ہے کہ ایران کو کسی صورت جوہری اسلحے کا مالک نہیں بننا چاہیے۔ جیمز کلیورلی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ایران اپنے جوہری پروگرام کو مزید وسعت دے رہا ہے اور یہ اقدام اس خطرے کا ایک اور ثبوت ہے جو ایرانی انتظامیہ کی مزید پڑھیں