کراچی: اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون کو پولیس نے لاہور سے بازیاب کروا کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونےوالی خاتون کو لاہور سے بازیاب کرالیا گیا جبکہ پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے مزید پڑھیں
زمرہ:
آڈیو لیکس کے بعد حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا جس کیلئے وزارت انفارميشن ٹيکنالوجی نے سائبر سیکیورٹی رولز تیار کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی زرائع کا کہنا ہے کہ ان رولز کا بنیادی مقصد سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے تاکہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی راولپنڈی میں آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ انتظامیہ کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کردیا، جس کے بعد اب سکستھ روڈ فلائی اوور پر مزید پڑھیں
سعودی عرب، جدہ میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد جان بحق
سعودی شہر جدہ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں سیلاب کے باعث کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بعض پروازیں معطل کر دی گئیں، کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی سمیت تعلیمی سرگرمیوں کو وقفہ دے دیا گیا ہے۔ حکام نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں
‘عاصم منیر کی تعیناتی (ن) لیگ کی جیت اور عمران خان کی شکست ہے’
عوام میں یہ سرگوشیاں شروع ہو گئی ہیں کہ عاصم منیر آ گیا ہے، باجوہ صاحب کی چھٹی ہو گئی ہے، پی ٹی آئی کا ون پیج ختم ہو گیا ہے، (ن) لیگ کا ون پیج شروع ہو گیا ہے۔ (ن) لیگ نے بھی کہنا شروع کر دیا ہے کہ ہمارا ون پیج شروع ہو مزید پڑھیں
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام روک دیا
لاہور: پولیس چیف لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا حکم بحال ہونے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اپنا کام روک دیا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر موجود سابق وزیراعظم پرفائرنگ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے ترکیہ کو سی پیک میں شامل کرنے کی پیش کش کردی
استنبول: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان بہترین دوست ہیں، ہم پاک-چین اقتصادی راہدی کے ثمرات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔میں اسے چین، پاکستان اور ترکیہ تک وسعت دینے کی تجویز دیتا ہوں۔ ترک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اوراستنبول مزید پڑھیں
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
راولپنڈی،لندن: چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لندن میں موجود قریبی خاندانی ذرائع نے ایک نجی ٹی وی کو لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی جانب سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ نے نئی شروعات کرنی ہے تو پہلے پی ٹی آئی مخالفین کو فارغ کرے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے نئی شروعات کرنی ہے تو ان لوگوں کو فارغ کرے جو مبینہ طور پر تحریک انصاف کیخلاف کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ادارے اپنی عزت خود بناتے ہیں، اداروں کی عزت مزید پڑھیں
ترکیہ میں دہشت گردی کے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے والے ممالک پر صٔدر ایردوان کا شدید ردِ عمل
ترکی میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خاموشی اختیار کرنے والوں پر صدر رجب طیب ایردوان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایردوان نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر استنبول کانگریس سینٹر میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا مزید پڑھیں