بھارت میں سپریم کورٹ کے جج کو مدعی نے دہشت گرد کہہ دیا

 نئی دہلی:بھارت میں سپریم کورٹ نے جج کو دہشت گرد کہنے والے مدعی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس اور ایک جسٹس کے بینچ نے جج  کو دہشتگرد کہنے والے شخص سے کہا کہ آپ کو کچھ مہینوں کے لیے جیل بھیجا جائے گا مزید پڑھیں

سری لنکا کا اگلے سال تک بجلی کی کمی پر قابو پانے کا اعلان

کولمبو:سری لنکا اگلے سال جنوری تک بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گا۔ سری لنکا کو فروری 2022 سے روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی کمی کا سامنا ہے اور ایک موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ 13 گھنٹے تک ہوگئی تھی  جو اب کم ہو کر روزانہ تقریبا مزید پڑھیں

وفاق بجلی اور گیس کے معاملات پر ناانصافی کا ازالہ کرے، سندھ حکومت کامطالبہ

 کراچی:سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک سے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے معاملات پر سندھ کے ساتھ ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔  امتیاز شیخ نے مصدق ملک کو بھیجے گئے مراسلے میں لکھا کہ مطالبات کی تکمیل میں سندھ کے ساتھ ناانصافی تشویشناک ہے، صوبائی حکومت کی مزید پڑھیں

 جنہوں نے معیشت کو قومی سلامتی کیلئے سوالیہ نشان بنایا ان کیخلاف سیاسی اعلان جنگ ہے، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ  سے ایک دہشتگرد ہمیں ڈرا دھمکا رہا ہے، ٹوئٹر پر شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی جلسے سے قبل ایک ویڈیو بیان شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن حقیقی آزادی کا دن اور غلامی مزید پڑھیں

حکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے،فواد چوہدری

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے،  ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عوام کا سمندر راولپنڈی کی طرف گامزن ہے اور لوگ نئے انتخابات کے مطالبے کی حمایت میں جمع ہوں گے۔ مزید پڑھیں

 جیت کی خوشی ،سعودی شہزادے کا تمام کھلاڑیوں کو دنیا کی سب سے مہنگی گاڑی دینے کا اعلان

ریاض:سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود فٹبال ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن کو ہرانے پر قومی کھلاڑی کو دنیا کی سب سے مہنگی  رولز رائس فینٹم گاڑیاں تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود فٹبال ورلڈ چیمپئن مزید پڑھیں

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

 لاہور:انگلینڈ کے خلاف 3ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے حوالے سے  چیف سلیکٹر محمد وسیم  نے کہا کہ فواد عالم ایک فائٹر ہے، اس نے طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے بعد اچھی پرفارمنس دکھائی ہے، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاہم مزید پڑھیں

آرمی میں ہونیوالی نئی تعیناتیاں پی ڈی ایم کاملبہ نہیں اٹھائیں گی،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی میں ہونیوالی نئی تعیناتیاں پی ڈی ایم کاملبہ نہیں اٹھائیں گی۔ اپنی ٹو ئٹ میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج سیاست سے دو ررہیں گی،ملک اپنے ادارے اورعوام کیساتھ کھڑی ہونگے،اداروں کاوقار اورعوام کااعتماد بحال کرینگے،جنہوں نے سود ختم کیاتھا انہوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ برابر

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز اور اِیکواڈور کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 19 ویں میچ میں نیدرلینڈز اور اِیکواڈور کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ نیدرلینڈز کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں کوڈی گیکپو نے گول کر کے مزید پڑھیں