لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کے عندیے کے بعد مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مشاورت شروع کردی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں
زمرہ:
بجلی کے بنیادی ڈھانچوں کی مرمت ہمارے اولیت کے کاموں میں سے ہیں، یوکیرینی صدر
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ روسی حملوں سے تباہ ہونے والے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی مرمت اس ہفتے ان کے اہم ترین امور میں سے ایک ہو گا ہے۔ زیلنسکی نےکل رات ایک ویڈیو پیغام کے ساتھ قوم سے خطاب کیا ۔ یہ بتاتے ہوئے کہ 23 نومبر کو روسی مزید پڑھیں
متحدہ امریکہ نے ہوائے سمیت 5 چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی درآمدات و فروخت پر پابندی عائد کر دی
متحدہ امریکہ نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر ہوائے سمیت 5 چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں سے نئے مواصلاتی آلات کی درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے تیار کردہ نئے مواصلاتی آلات کی فروخت اور درآمد پر پابندی لگانے کے مزید پڑھیں
عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ گولیاں میرے سر کے اوپر سے گزریں۔ میرے گارڈ کو 6 گولیاں لگیں۔ سابق سندھ گورنر عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔ عمران خان نے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بارہا کہا گیا کہ میری جان کو مزید پڑھیں
بھارتی وزیر داخلہ کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی
احمد آباد: بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرات میں 2002 میں فسادیوں کو سبق سکھایا گیا اور بی جے پی ریاست میں امن لے آئی ہے۔ امیت شاہ نے گجرات کے ضلع کھیڑا میں مہودھا کے مقام پر ایک انتخابی ریلی سے اپنی تقریر مزید پڑھیں
شرعی سزاوں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان
کابل:افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاوں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت مزید پڑھیں
ہر گزرتے لمحے عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ افواج پاکستان کے خلاف غلیظ مہم اور دماغی مرض میں گالیوں سے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے فوج کی مزید پڑھیں
عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ اعتراف شکست ہے،رانا ثنا اللہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ اعتراف شکست ہے،عمران خان سسٹم سے باہر ہوں گے تو سیاسی استحکام آئے گا، عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومتوں کے وسائل استعمال کئے، اگر راولپنڈی میں تحریک مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا عہدے سے سبکدوش
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ جنرل ندیم رضا 3 سال چیئرمین جوائنٹ چیفس کے عہدے پر فائز رہے۔گزشتہ روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ مزید پڑھیں
عراق، کرکوک میں موسلا دھار بارشوں نے 2 بچوں کی جان لے لی
عراقی شہر کرکوک میں رات گئے شروع ہوتے ہوئے تواتر سے جاری بارش کے باعث سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے دو بچے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ کرکوک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ موسلا دھار بارش نے کرکوک کے علاقے التون کوپرو مزید پڑھیں