’حقیقی آزادی مارچ‘ سے متعلق اہم نکات: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں آج راولپنڈی میں اجتماع منعقد ہوگا جس سے عمران خان خطاب کریں گے۔ ملک بھر سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کے اجتماع کا مقام فیض آباد سے تبدیل کرکے رحٰمن مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ یوکرین تنازع سے منافع کما رہا ہے،فرانسیسی صحافی
پیرس:ایک فرانسیسی صحافی نے کہا ہے کہ امریکہ مائع قدرتی گیس، ہتھیاروں کی صنعت اور صنعتی مسابقت کے لحاظ سے یوکرین تنازعے سے منافع کما رہا ہے۔ فرانسیسی میگزین ایل ایکسپریس کے شعبہ اقتصادیات کی سربراہ بیاتراس میتھیو نے بورسورا ما ڈاٹ کام پر شائع ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکی صنعت روسی گیس کے مزید پڑھیں
امریکہ داخلی مطالبات پر توجہ دیتے ہوئے چینی کمپنیوں کاراستہ مسدود نہ کرے،چینی ترجمان
بیجنگ:چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں اٹھنے والے مطالبات پر توجہ دیتے ہوئے چینی کمپنیوں کا راستہ مسدود اور انہیں نقصان پہنچانا بند کرے۔ رپورٹس کے مطابق، ایک امریکی صنعتی اتحاد نے امریکی سینیٹ کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین جیک ریڈ اور کمیٹی کے رینکنگ ممبر جیمز انہوف مزید پڑھیں
امریکی ریپرکین ویسٹ کا 2024ءمیں نائب صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان
واشنگٹن: مشہور امریکی ریپر کین ویسٹ نے 2024میں امریکی صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ کین ویسٹ نے کہا کہ انہوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نائب صدر کے امیدوار کے طور پر مہم کا حصہ بننے کی درخواست کی ہے۔ امریکی ریپر نے یہ دعوی اس وقت کیا جب گزشتہ دنوں وہ مزید پڑھیں
کارکنان بلدیاتی انتخابی مہم کو تیز اور گھر گھر رابطے کریں ،حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے 15جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں کارکنان کو ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ بلدیاتی انتخابات کی مہم کو تیز کریں،نچلی سطح پر عوامی رابطے کر یں اوربلاک کوڈکی سطح پر گھر گھر جاکر، ووٹر لسٹوں کوایک بار پھرسے ترتیب دے کر بلدیاتی کارڈز مزید پڑھیں
عظیم قوم بننے کیلیے موت کا خوف ختم کرنا ہوگا، عمران خان
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی میں آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر حملہ کروانے والے تینوں لوگ آج بھی عہدوں پر موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوبارہ زندگی ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا، عظیم قوم بننے کے لیے موت کا خوف مزید پڑھیں
حکومت کا تحریک انصاف کے دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے تحریک انصاف کے دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اتحادی جماعتوں نے بھی اس سلسلے میں حکومت کے فیصلے کی تائید کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کے مابین بیک ڈور رابطے جاری ہیں جس میں ایک دوسرے کو مطالبات پیش کیے جارہے مزید پڑھیں
وزیر دفاع آقار کی پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات
وزیر قومی دفاع خلو صی آقار نے پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا استقبال کیا۔ صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی شریک ہونے والی استنبول شپ یارڈ کمانڈ میں "پاکستان مل گیم (قومی جہاز) پروجیکٹ کے دائرہ کار میں بنائے گئے تیسرے جہاز کی لانچنگ مزید پڑھیں
پاکستان میں یوٹیوب کے پہلے ’برانڈ کاسٹ‘ ایونٹ کا انعقاد
دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے پاکستان میں اپنی بڑھتی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے 24 نومبر کو پہلے ’برینڈ کاسٹ‘ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ’برینڈ کاسٹ‘ یوٹیوب کا ایک منصوبہ ہے، جس کے تحت وہ کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، تاکہ انہیں پیسے کمانے کے زیادہ مزید پڑھیں
برازیل کے دو اسکولز میں فائرنگ سے 2ٹیچرز ، ایک طالب علم ہلاک
برازیلیا:برازیل کے دو اسکولز میں فائرنگ سے 2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے، غیرملکی میڈیا کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پہنے اسکول کے سابق طالب علم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو اسکولوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں دو ٹیچرز اور ایک مزید پڑھیں