ہم امریکی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ کریں گے، کم جونگ ان

 پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ ان نے ملک کے اس سب سے بڑے میزائل سسٹم کی تیاری میں شامل درجنوں فوجی افسروں کو عہدوں میں ترقی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا آخری ہدف دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ملک بننا ہے، ہم  امریکی ایٹمی ہتھیاروں مزید پڑھیں

دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے جا ٹکرائی، ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق

 لاڑکانہ : دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے ٹکرانے کے باعث افسوسناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق خیر پور جوسو کے قریب انڈس ہائی وے پر دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

 ڈرٹی ہیری اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا،مسرت جمشید چیمہ

لاہور:ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈرٹی ہیری اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا، یہی حرکات رہیں تو عوام کے غصے میں مزید اضافہ ہوگا۔  پی ٹی آئی رہنما نے ٹویٹ میں کہا کہ طاقتور اداروں کو سوچنا ہوگا مزید پڑھیں

پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ((پیمرا)نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اعظم سواتی نے 26 نومبر کو راولپنڈی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما سابق وزیر اعظم عمران خان جلسے کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پنڈی جلسہ گاہ پہنچ گئے، اس موقع پر میزبان سینیٹر فیصل جاوید اشکبار ہوئے اور جذباتی الفاظ میں عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔جلسہ گاہ میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان خصوصی طیارے میں سوار ہو کر نورخان ایئر بیس اترے اور مزید پڑھیں

ہم اپنے وطن کے چپے چپے کو محفوظ بنانے پر اٹل ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا  ہےکہ ہم سرحد پار آپریشنز کے ذریعے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ صدر ایردوان نے قونیہ میں اجتماعی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ ایردوان نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عزم کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ملک کو محفوظ مزید پڑھیں

تیل معاہدے کیلیے حکومتی ٹیم روس جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک وفد پیر کو روس روانہ ہوگا تاکہ ایندھن کی دولت سے مالا مال ملک کے ساتھ ممکنہ تیل کے معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔ نجی ٹی وی  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس الہیٰ

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان حکم کریں گے اُسی دن پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور رانا ثنا اللہ  کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ ’27 جولائی کو اللہ نے مزید پڑھیں

گلبرگ آشیانہ سینٹر کے باہر قتل سانحہ کا مرکزی ملزم گرفتار

 لاہور: گلبرگ آشیانہ سینٹر کے باہر لڑائی کے دوران فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کی سربراہی میں گلبرگ پولیس نے کارروائی کرکے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم اسامہ جاوید کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی نے مزید پڑھیں