دووحا:فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان کھیلا گیا اہم میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام نظر آئیں تاہم دوسرے ہاف کے 62ویں منٹ میں 2010کی چیمپیئن اسپین نے پہلا گول کرکے برتری حاصل کرلی۔دوسری جانب، 2014کی چیمپیئن جرمنی نے بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
علی امین گنڈا پور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کے بعد اسلام مزید پڑھیں
عمران خان کی 2 کیسز میں عبوری ضمانتوں میں17دسمبر تک توسیع
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے 2 کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں17دسمبرتک توسیع کر دی ۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے 2 مزید پڑھیں
تحقیق و ترقی کے شعبے میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ 20 سالوں میں تمام رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود ترکیہ کی دفاعی صنعت نےصدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ قیادت بڑے پیمانے پر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ترکیہ کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے دفاعی شعبے میں ترکیہ۔پاکستان مزید پڑھیں
روس: ہم نے، یورپی یونین ممالک میں اپنی سفارتی موجودگی کم ترین سطح پر کر دی ہے
روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک میں روس کی سفارتی موجودگی کو کم ترین درجے پر کر دیا گیا ہے۔ ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں، خاص طور پر مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد پابندیوں کے بعد، روس کی اختیار کردہ تدابیر کے بارے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: کروشیا کی کینیڈا کو 1-4 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس اور یوکرین جنگ ختم کر کے سفارت کاری سے مسائل حل کریں، امارات
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے ایک مرتبہ پھر روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ جنگ کو ختم کر کے باہمی تنازعات کو مذاکرات اور سفارتکاری سے طے کیا جائے۔ یہ بات امارات کی معاون وزیر برائے امور خارجہ لانا نسیبہ نے کہا ہے کہ امارات کا اس پر پختہ یقین ہے کہ سفارت کاری مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں شکست، تائیوان کی صدر پارٹی سربراہی سے مستعفی
تائی پے:تائیوان کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی شکست پر صدر سائی انگ وین پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں شکست کی تمام ذمہ داری مجھے قبول کرنی چاہیے، اپنی جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہو رہی ہوں۔ خیال رہے کہ تائیوان مزید پڑھیں
ہر کسی کو سزا ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں، آیت اللہ خامنہ ای
تہران:ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر فسادی، دہشتگرد کو سزا ضرور ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں۔ پیرا ملٹری فورسز سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا سے بات چیت سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں مزید پڑھیں
اعظم سواتی کاغصہ جائز، ریاستی فاشزم کیخلاف آواز اٹھانا ہوگی، عمران خان
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناانصافی پراعظم سواتی کاغصہ جائز، ریاستی فاشزم کیخلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگی۔ عمران خان نے کہا کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ مزید پڑھیں