ترک صدر ایردوان کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامی تعاون  تنظیم کے سیکرٹری جنرل   حسین ابراہیم  طاہا  کو شرف ِ ملاقات بخشا۔ یہ ملاقات  استنبول  کنونشن سنڑ میں  اسلامی  تعاون  تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون کی  قائمہ کمیٹی   کے 38 ویں  اجلاس کے افتتاحی پروگرام کے بعد  بند کمرے میں سر انجام پائی۔  

ترکیہ: سیاست میں ناراضگی کی کوئی جگہ نہیں، ہم مصر کی طرح شام کے ساتھ بھی تعلقات بحال کر لیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا مرحلہ پہلے وزراء کی سطح پر اور اس کے بعد سربراہان کی سطح پر چلایا جائے گا۔ صدر ایردوان نے کل دورہ قونیہ کے دوران یوتھ اجلاس میں شرکت کی اور نوجوانوں کے سوالات کے جواب مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔13

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں جن ممالک کی سب سے زیادہ سیاحت کی جاتی ہیں ان میں ترکیہ چھٹے نمبر پر ہے؟   اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ، 4 کروڑ 55 لاکھ سے زائد سیاحوں کے ساتھ دنیا میں سیاحت کے لئے سب سے مزید پڑھیں

کیمرون: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

کیمرون کے دارالحکومت یاوندے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقے کے گورنر ‘ناصری پاول بیا’ نے قومی ٹیلی ویژن چینلCRTV  سے جاری کردہ بیان میں ‘داماس’ کے علاقے میں ایک جنازے کی رسومات کی ادائیگی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ بیا کے مطابق آفت میں مزید پڑھیں

کورونا واقعات میں اضافہ،عوام سراپا احتجاج بن گئے

چین میں کورونا  واقعات بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ گزشتہ شب  مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور  پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سینکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نورالدین نباتی کی اسلامی ترقیاتی بینگ کے گورنر سے ملاقات

وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے اسلامی ترقیاتی بینک کے گورنر محمد الجاسر سے ملاقات کی۔ وزیر نباتی اپنی ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ  انہوں نے28-29 نومبرکو استنبول کی  میزبانی میں  منعقد ہونے   والے اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی و تجارتی تعاون کے 38ویں وزارتی اجلاس کے موقع پر اسلامی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

روس: ہم نئی تجارتی منڈیوں کا رُخ کر رہے ہیں

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ہم نئی تجارتی منڈیوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ صدر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں، روس کے سرکاری دورے پر موجود، قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف  کے ہمراہ اورینبرگ شہر میں منعقدہ روس۔ قزاقستان علاقائی فورم میں آن لائن شرکت کی۔ فورم سے خطاب مزید پڑھیں

فٹ بال جنون، مراکش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد بیلجیئم میں ہنگامے

فٹ بال جنون کا کھیل ہے اور جب ورلڈکپ جیسا ایونٹ ہو تو چھوٹے بڑے تمام ممالک میں اپنی اپنی ٹیم کےلئے جذبات اور ہیجان عروج پر ہوتا ہے۔ جہاں مداح آخری حد تک جاکر اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں وہیں شکست کی صورت میں غم و غصے کے اظہار سے بھی باز نہیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلہ،321 اموات،62ہزارسے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ

جکارتہ:  انڈونیشیا میں گزشتہ پیر کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 321 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے کچھ اور لاشیں نکالی گئی ہیں، متاثرہ مقامات پر اب بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔  انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں پیر کو پانچ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا مزید پڑھیں