جنرل سید عاصم منیر پاکستان کے 17ویں آرمی چیف بن گئے ہیں ۔ نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ کی چھڑی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کردی ۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان مزید پڑھیں
زمرہ:
انجینئر شمال مغربی پاکستان میں زمینی پانی کی ‘شدید’ قلت سے خبردار کرتے ہیں
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں ایک غیر سرکاری ادارے کی طرف سے پینے کا پانی تقسیم کیا جا رہا ہے۔جون 2022 میں سوات میں حکومتی نگرانی میں پانی کا انتظام کرنے والی کمپنی نے خبردار کیا تھا کہ زیر زمین پانی کی سطح گر رہی ہے۔ شمالی پاکستان میں تخت نصر۱تی مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سریز کی فیس سیلاب زدگان کو عطیہ کروں گا ، بین اسٹوکس
اسلام آباد :انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سریز کی تمام فیس سیلاب زدگان نے نام عطیہ کروں گا۔ پیر کے روز انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ وہ پاکستان کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے اپنی میچ فیس سیلاب زدگان کو عطیہ مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ میچ ،پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کیلئے 4 انکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت
راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کیلئے 4 انکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں، راولپنڈی ٹیسٹ میچ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا عمل تیزی سے مکمل ہونے کو ہے ،راولپنڈی میں ہونے والے پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے پہلے دن کے لیے 4 مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع
اسلام آباد:وزارت خزانہ کی جانب سے کہاگیا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع ہو چکی ہے،رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان کو مزید پڑھیں
پاکستان آئی ایم ایف سے 1 ارب 18 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری کیلئے پرعزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں پھٹ گیا
ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا تش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آتشاں فشاں ماونا لوا 40 سال بعد ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں پھٹنے پر قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیا۔ River of lava moving at an incredible speed in Puna, Hawaii#volcano #hawaii مزید پڑھیں
قابض فوج نے غزہ کے سمندر میں 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
غزہ :اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں سمندر میں دو کشتیوں پر سوار 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ قابض فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں دو کشتیوں کو مصر سے سمگلنگ کے شبے میں روکا۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے مزید پڑھیں
عمران خان نے 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ عمران خان نے تنہا 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 4ماہ سے پنجاب اسمبلی کااجلاس جاری ہے، اس لیے عدم اعتماد اور گورنر راج ناممکن ہیں۔ حکومت میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے سہولت کاروں کی ملی بھگت سے جمہوریت کی جڑیں کھوکھلی کیں،سعد رفیق
اسلام آباد:وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادتوں کو کرپٹ، نااہل اور قابل نفرت قرار دینے کی مذموم سازش (پراجیکٹ عمران)کے نتیجے میں نیازی صاحب کو جھوٹا مہاتما اور نجات دہندہ بنا کر پیش کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں