بیجنگ:چین کے شہر گوانگزو میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زہینگزو میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد سپر مارکیٹس، جمز اور ریسٹورنٹس کھل گئے۔ چین میں مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس،وکلاء نے غیرمشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد:ہائی کورٹ حملہ کیس میں ملوث وکلاء نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہائی کورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔حملہ کیس میں اس وقت نیا موڑ آیا جب توہین عدالت کیس میں شامل اسلام آباد مزید پڑھیں
80فیصد نوجوانوں کو اعلی تعلیم کے مواقع میسر نہیں،احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع میسر نہیں ہیں۔ اعلی تعلیم پر انٹرنیشنل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے سینٹر آف ایکسیلینس قائم کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ہر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دیدی
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی ، وزیر اعلیٰ نے لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی پر مبنی نیا قانون اگلے سال لاگو کر دیا جائے گا:سویڈن
سویڈش وزیر اعظم اولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی پر مبنی نئے قانون کا اطلاق اگلے سال موسم گرما سے پہلے ہو جائے گا۔ کرسٹرسن نے ملکی خبر ایجنسی ٹی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فن لینڈ اور سویڈن کی جانب سے اس سال جون میں طے شدہ سہ رکنی یادداشت کے مزید پڑھیں
کیا جرمنی یورپی یونین کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پنجاب بھرمیں دھند کے باعث موٹرویز کے کئی مقامات بند
لاہور:پنجاب بھرمیں دھند چھائی رہی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی،موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کمی رہی ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کی مزید پڑھیں
متازع ٹویٹ کیس،اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور حکم نامہ جاری
اسلام آباد:متنازع ٹویٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ سینئر سول جج اسلام آباد محمد شبیر نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے میں آئندہ سماعت پر اعظم سواتی کا پمز ہسپتال سے مزید پڑھیں
بھارت میں مسلم طالب علم کو دہشتگرد کہنے والا پروفیسر معطل کر دیا گیا
بھارت میں مسلمان طالب علم کو دہشتگرد پکارتے ہوئے تعصب اور نفرت کا اظہارکرنے والے پروفیسرکو معطل کردیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق،کرناٹک کی منی پال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشتگرد کہا تھا جس پر کلاس میں موجود ایک طالب علم استاد کو سبق پڑھانے مزید پڑھیں
سندھ میں اڑیال کو شکار کرنے کی فیس 14 ہزار ڈالرز مقرر
کراچی: سندھ وائلڈ لائف نے سالانہ ہنٹنگ مقابلے کے لیے اڑیال کو شکار کرنے کی فیس 14 ہزار جبکہ آئی بیکس کے شکار کی فیس ساڑھے پانچ ہزار ڈالرز سے زائد مقرر کردی۔ صوبہ سندھ میں میں آئی بیکس اور اڑیال کی ٹرافی ہنٹنگ سندھ وائلڈ کے گیم ریزرو ایریا میں دسمبر سے مارچ کے درمیان مزید پڑھیں