کراچی اردو یونیورسٹی کے سامنے نیپا جانے والے ٹریک پر سفاری پارک کے قریب پانی کی پایپ لائن پھٹ گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی میں شراب کی ہوم ڈیلیوری کا ملزم گرفتار سفاری پارک سے نیپا چورنگی جانے والا ٹریک جزوی طور پر زیر آب آگئی، حسن اسکوائر مزید پڑھیں
زمرہ:
مفت چاٹ نہ دینے پر پولیس کا ٹھیلے والے پر تشدد، گرفتار بھی کر لیا
کراچی: شہر قائد میں مفت چاٹ نہ دینے پر پولیس اہلکار نے ٹھیلیوالے کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار بھی کر لیا۔ گلشن حدید میں ٹھیلے والے نے مفت چاٹ دینے سے انکار کیا تھا جس پر پولیس نے ٹھیلیوالیکو اٹھا کرتھانے میں بند کر دیا۔ مزید پڑھیں: کراچی میں شراب کی ہوم ڈیلیوری مزید پڑھیں
انگلینڈ کے 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز، ٹرافی رونمائی کی تقریب ملتوی
راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل ہی انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی ناسازیٔ طبیعت کی وجہ سے سیریز کی آج شیڈول ٹرافی کی رونمائی تقریب کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب کل ٹاس سے پہلے کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات؛ سلامتی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔ 55 ویں یوم تاسیس پر نشترپارک میں مرکزی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس سلیکٹڈ مزید پڑھیں
پاکستان میں ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک پہنچ گئی، طبی ماہرین
کراچی: طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے جس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا جبکہ صرف 23 فیصد کو اپنے مرض سے متعلق علم ہے۔ ان خیالات کا اظہار برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سید شرف علی نے بدھ مزید پڑھیں
امریکی حکومت سے نہیں، سائفر میں دھمکیاں دینے والے سے اختلاف ہے: ذلفی بخاری
چند ہفتوں قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکا کےساتھ "خوشگوار تعلقات” کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما وں کی طرف سےبھی تعلقات کی بہتری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ پورے امریکا مزید پڑھیں
کوئٹہ میں پولیس کے ٹرک پر خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
ٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) پولیس کوئٹہ اظفر مہسر نے جائے وقوع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 24 افراد زخمی ہوئے جن میں 20 پولیس اہلکار اور 4 شہری شامل ہیں۔ ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا جس میں 25 کلو گرام بارودی مزید پڑھیں
چھتیس گڑھ،نکسل باغیوں کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری کمانڈو ہلاک
رائے پور:بھارتی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل علیحدگی پسندوں کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک کمانڈو ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آر پی ایف کی جنگل وارفیئریونٹ کوبرا کا کمانڈو اس وقت مارا گیا جب نکسل گوریلوں نے ریاست مزید پڑھیں
پتھراؤ سے ایک خاتون آبادکار اورجھڑپوں میں تین فلسطینی زخمی ہو گئے
بیت لحم: فلسطینی مزاحمتی نوجوانوں نے بیت لحم اور الخلیل شہروں میں فلسطینیوں نے پتھرائوں کیا جس کے نتیجے میں غاصب یہودی آباد کاروں کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، اس کے علاوہ پتھرائو سے ایک خاتون آبادکار زخمی بھی ہوئی۔ بیت لحم کے جنوب میں واقع “معالیہ آموس” بستی کے قریب فلسطینی نوجوانوں کی مزید پڑھیں