فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا دوحا:فیفا نے پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا۔پریس کانفرنس کیلیے پلیئر نہ بھیجنے پر فیفا نے جرمنی پر 8800پائونڈ جرمانہ کردیا، اسپین کے خلاف میچ سے قبل جرمن ٹیم کی جانب سے صرف کوچ کو مزید پڑھیں
زمرہ:
شہر میں تباہی کی واحد وجہ پیپلزپارٹی کی اجارہ داری ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر کی تباہی کی واحد وجہ پیپلز پارٹی کی اجارہ داری ہے۔ دفتر جماعت اسلامی ادارہ نور حق کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلزپارٹی کو تنقید کا نشانہ بنانے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 25 سالوں سے سندھ کا بلدیاتی نظام مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی کا بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے، وزیرداخلہ
اسلام آ باد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے،ٹی ٹی پی کا حملے میں ملوث ہونا خطے کے امن کیلئے خطرناک ہے، صوبوں کی سطح پر اداروں کو دہشتگردوں کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے ، عوام مزید پڑھیں
کراچی میں کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ایک کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ ملا ہے۔ پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب واقع کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے ملنے والے انسانی ڈھانچے کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ انسانی ڈھانچے کا ڈی مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم کا انعقاد 9 تا10 دسمبر کو ہوگا
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم 2022 کا آغاز اس سال نو تا دس دسمبر کے درمیان استنبول میں ہوگا۔ ٹی آر ٹی کے مطابق، کورونا وائرس کی وجہ سے یہ فورم آن لائن منعقد کیا گیا تھا جو کہ اس بار اب استنبول میں منعقد ہوگا جس کا عنوان مستقبل کی تشکیل نو،غیر یقینی صورتحال،حقائق اور مزید پڑھیں
چین کے سابق صدر جیانگ زی مِن انتقال کر گئے،چینی پرچم سرنگوں
چین کے سابق صدر جیانگ زی مِن 96 کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں اُن کے سوگ میں چینی پرچم سرنگوں کردیا گیا۔ خبر کے مطابق ،سابق صدر جیانگ کا انتقال سرطان خون اور ایک سے زیادہ اعضاء کی ناکامی کی وجہ سے شنگھائی میں آج دوپہر کو ہوا ہے۔ واضح رہے کہ 1989 میں جب انہوں مزید پڑھیں
آرمی چیف نے عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا، تجزیہ کار مرتضی سولنگی
سینیئر تجزیہ کار اور صحافی مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام "آن دی فرنٹ” میں پروگرام اینکر کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے اور صحافی مرتضیٰ سولنگی نے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022: آسٹریلیا کی ڈنمارک کو 0-1 سے شکست
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے میتھیو لیکی نے 60 ویں منٹ میں گول اسکور مزید پڑھیں
یوکرینی علاقوں پر روس کا قبضہ کبھی تسلیم نہیں کریں گے، نیٹو
کیف: نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)کے وزرائے خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یوکرین کے علاقوں پر روس کے قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے جنہیں روس نے گزشتہ اکتوبر میں الحاق کیا تھا، ان میں لوہانسک اور ڈونیٹسک کے علاوہ زپوریزیا اور کھیرسن شامل ہیں۔ انہوں نے کیف کے ساتھ شراکت مزید پڑھیں
پیٹرولیم نرخ برقرار، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم نرخوں کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں