روس: امریکہ، دریائے فرات کی مشرقی زمینوں کو شامی انتظامیہ کے کنٹرول میں نہیں جانے دے رہا

روس نے کہا ہے کہ امریکہ ،دریائے فرات کی مشرقی زمینوں کو شامی انتظامیہ کے کنٹرول میں نہیں جانے دے رہا۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مسئلہ شام کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ اناطولیہ خبر رساں ایجنسی  کے رپورٹر کے اس سوال کے مزید پڑھیں

ترکیہ: OSCE وزراء کونسل اجلاس میں چاوش اولو ترکیہ کی نمائندگی کر رہے ہیں

پولینڈ کی ٹرم چئیرمین شپ میں یورپی سلامتی و تعاون تنظیم OSCE کا وزراء کونسل اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پولینڈ کے شہر لوڈز میں منعقدہ کانفرنس 2 دن تک جاری رہی گی۔ کانفرنس میں ترکیہ کی نمائندگی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کر رہے ہیں۔ لوڈز میں مصروفیات کے دائرہ کار میں چاوش اولو  نے مزید پڑھیں

برطانیہ منصفانہ کاروبار کے لیےدوطرفہ تعاون کو فروغ دے گا، چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا لی جیان نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ برطانیہ چینی کمپنیوں کے لیے منصفانہ کاروباری ماحول اور دو طرفہ تعاون کے لیے سازگارحالات پیدا کرے گا۔ ژا نے یہ بات  ایک باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران برطانوی حکومت کی جانب سے سائز ویل سی جوہری توانائی مزید پڑھیں

 الیکشن روکنے کے ہر حربے حکمرانوں کے گلے پڑیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگے تو کوئی ممبربیوقوف نہیں جواس کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسمبلیوں کی تحلیل کے ساتھ PDM مزید پڑھیں

اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے لندن چلے گئے 

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے برطانیہ چلے گئے ۔  اولمپئین ارشد ندیم لندن میں اپنی کہنی کا علاج کروائیں گے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کے علاج کی نگرانی کرے گی ،علاج کے بعد قومی ایتھلیٹ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اور ایشین چیمپئن شپ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی حارث راؤف کو ٹیسٹ ڈیبیو کیلئے مبارکباد

  لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے حارث روف کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر مبارکباد دی گئی۔  لاہور قلندرز  کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث رف لاہور قلندرز پلیئز ڈیولپمنٹ پروگرام کی دریافت ہیں، حارث روف محنتی کرکٹر ہے اور اسے محنت کا پھل مل رہا ہے۔ عاطف رانا نے مزید پڑھیں