راولپنڈی: سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر شائقین چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو ٹیسٹ کرکٹ تباہ کرنے کے طعنے دینے لگے،یاد رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بھی راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو آسٹریلوی میڈیا نے سڑک قرار دیتے ہوئے روڈ مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران نے فرانسیسی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا
ایران نے، فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے بیانات کے خلاف ردعمل کے اظہار کے لئے، تہران میں فرانس کے سفیر نکولس روشے کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔ ایران وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس کی وزیر خارجہ کتھرین کولونا کے اسمبلی میں جاری کئے گئے بیانات مزید پڑھیں
کیا عمران خان نئی جنگ کی تیاری کررہے ہیں؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواں گا؛ عطا تارڑ
سیالکوٹ :پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواں گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے پر ابھی تک باب بیٹے میں اتفاق نہیں ہوا، تین مزید پڑھیں
پنجاب، کے پی میں اگر اسمبلیاں نہیں توڑی گئیں تو عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، آصف زرداری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پولینڈ: روس ایک مجرم حکومت ہے اس کی پالیسیوں سے اتفاق اور بات پر اعتبار ممکن نہیں
پولینڈ کے صدر آندریژ ڈوڈا نے کہا ہے کہ” روس کے یوکرین پر حملوں کو معمول کی چیز نہیں بنایا جانا چاہیے۔ دھونس دھاندلی کے ساتھ سرحدوں کی وسعت پر مبنی کسی بھی سمجھوتے کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ اگر کوئی امن مذاکرات ہوتے ہیں تو وہ یوکرینی حکام کی رضامندی سے ہونے چاہئیں”۔ مزید پڑھیں
جنرل باجوہ کے کہنے پر PTI کے ساتھ اتحاد کیا: مونس الہی کا دھماکہ
مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی جے صاحبزادے مونس الہی نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ انہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ آپ تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔ جمعرات کی شام مہر عباسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مونس مزید پڑھیں
اسمبلی کی تحلیل پر صوبائی کابینہ متفق ہے،وزیر اعلیٰ کے پی کے
ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ورکر ہیں وہ اشارہ کریں حکومت کیا چیز ہے جان بھی قربان کر دیں گے اسمبلی کی تحلیل پر صوبائی کابینہ متفق ہے حکم کے منتظر ہیں۔ ایبٹ آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پوختوانخوا کا کہان تھا مزید پڑھیں
جنرل (ر) باجوہ کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک کرنے کا الزام ، ایف بی آر کے 2 افسران معطل
اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ایف بی آر کے دو افسران معطل کردیئے گئے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ 18 کے 2 افسران عاطف وڑائچ اور ظہوراحمد کو 120 دن مزید پڑھیں