عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومتی رہنماؤں نے سر جوڑ لیے

 لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے غور و خوض شروع کردیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی صدارت ماڈل ٹاؤن میں رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی اور عمران خان کی مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کے کہنے پر PTI کے ساتھ اتحاد کیا: مونس الٰہی کا دھماکہ

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی جے صاحبزادے مونس الٰہی نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ انہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ آپ تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔ جمعرات کی شام مہر عباسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مونس مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ : یوروگوائے کی گھانا ، جنوبی کوریا کی پرتگال کو شکست

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوائے نے گھانا کو 2-0 سے جبکہ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 2-1 سے شکست دے دی۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔یوروگوائے کے جیورجین ڈی ایراسکیٹا نے 26 ویں منٹ میں مزید پڑھیں

ڈیجٹلائزیشن نے شعبہ مواصلات میں مواقع کے ساتھ ساتھ خطرات بھی پیدا کئے ہیں: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہر جدت کی طرح ڈیجٹلائزیشن نے بھی شعبہ مواصلات میں مواقع کے ساتھ ساتھ خطرات بھی پیدا کئے ہیں۔ صدر ایردوان نے ترکیہ وزارت مواصلات کی طرف سے استنبول میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی اسٹریٹجک سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو پیغام شرکت کی۔ پیغام میں مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کے بغیر تحریک عدم اعتماد کی کامیابی ممکن نہیں تھی؛ نجم سیٹھی

عمران خان پہلے دن سے حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ مجھے فیس سیونگ دیں تا کہ میں پارلیمنٹ میں آ کر اگلے الیکشن کی آپ سے بات چیت کر سکوں۔ میرا خیال ہے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان بھی ان کی یہی کوشش ہے کہ حکومت ان کے ساتھ بات چیت کرے۔ میں مزید پڑھیں

افغانستان: گلبدین حکمتیار کی موجودگی میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ

کابل: افغانستان میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک کار دھماکے سے تباہ ہوگئی جس میں 2 حملہ آور ہلاک گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حملے کے وقت حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار مرکزی دفتر میں موجود تھے۔ حملہ آوروں کی تعداد 3 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زیرالتواء مقدمات کی 30نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی جس میں بتا یا گیا کہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52ہزار سے تجاوز کر گئی،دو ماہ کے دوران تقریباً2ہزار زیرالتوامقدمات کا اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سپریم کورٹ نے زیرالتواء مقدمات کی 30نومبر تک کی رپورٹ جاری مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی تحلیل معاملہ، عمران خان آج پشاور جائیں گے

پشاور: آزادی مارچ کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پہلی بار ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچیں گے، جہاں وہ خیبرپختونخوا کے ارکان سے اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورت کریں گے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری عمران خان کے حوالے کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی سفارتخانے پر حملے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامورکوپاکستانی ہیڈ آف مشن عبید الرحمان نظامانی پر حملے پر غم و غصہ سے آگاہ کیاگیا۔ اس سلسلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

لتھوانیا نے روسی سفارت کار کو 'ناپسندیدہ شخصیت' قرار دے دیا

لتھوانیا نے دارالحکومت ویلنیوس کے لئے ایک روسی سفارت کار کو ‘ناپسندیدہ شخصیت’ اعلان کر دیا ہے۔ LRT کی خبر کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو لتھوانیا سفارت خانے میں طلب کر کے  سفارتی نوٹ دیا گیا ہے۔ لتھوانیا وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی سفارت کار کو غیر سفارتی مزید پڑھیں