الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور افراد کو ویل چیئرز اور سفید چھڑیاں فراہم کی گئیں

 لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں منعقدہ تقریبات میں  معذور افراد کو ویل چیئرز اور سفید چھڑیاں فراہم کی گئیں۔ تقریبات کا مقصدخصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور ان کے حل کے لئے اجتماعی کوششوں کا شعور اجاگر کرنا تھا۔ لاہور میں منعقدہ مزید پڑھیں

پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزارت صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے ذرائع نے کہا کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں ڈبلیو پی ون کی موجودگی کے شواہد پائے گئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں پمپنگ اسٹیشن 3 مزید پڑھیں

اٹلی نے یوکرین کی عسکری امداد کے نئے بِل کی منظوری دے دی

اٹلی کی حکومت نے 2023 میں یوکرین کو اسلحے، فوجی ساز و سامان اور عسکری آلات کی فراہمی سے متعلق نئے بِل کی منظوری دے دی ہے۔ دارالحکومت روم میں وزیر اعظم جارجیا میلونی کی زیرِ قیادت شام کے وقت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حال حاضر  میں یوکرین کو عسکری امداد کی مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے الیکشنوں سے بھاگ رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلزپارٹی الیکشنوں سے بھاگ رہے ہیں، ان کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں نون لیگ صرف مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی عرب اوریواے ای کے سفرا کی ملاقات،دوطرفہ اموراورتعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے الملکی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے الملکی نے جنرل ہیڈ کورٹرزراولپنڈی مزید پڑھیں

 سستے شہروں کی فہرست میں کراچی کا نمبرچوتھا ہے 

 لندن: اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ کی رپورٹ میں کراچی کو کو دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل کرلیا گیا۔ اکنامسٹ انٹلیجنس یونٹ نے دنیا کے مہنگے اورسستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔  کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔ نیویارک اور سنگاپور دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں مزید پڑھیں

قومی دن پر پرویز الٰہی کی یو اے ای قیادت اور عوام کو مبارکباد

لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر متحدہ عرب امارات کے صدر، سفیر اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔  چودھری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے عوام اخوت کے تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ،گول نہ ہونے کا غصہ،رومیکا لوکاکو نے ہاتھ مار کر شیشہ توڑ دیا،وڈیو وائرل

 دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں رومیکا لوکاکو نے گول نہ ہونے کا غصہ ڈگ آٹ کے شیشے پر نکال دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، گزشتہ روز عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود بیلجیئم اورکروشیا مدمقابل تھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے بیلجیئم کو یہ میچ جیتناضروری تھا لیکن مقابلہ بغیر مزید پڑھیں