امریکا کو تخفیف اسلحہ کیلئے جامع حالات پیدا کرنا چا ہئیں، چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی جوہری پالیسی پر سنجیدگی سے غور کرنا اور جوہری تخفیف اسلحہ میں اپنی خصوصی اور بنیادی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے تاکہ مکمل اور جامع جوہری تخفیف اسلحہ کے حتمی ہدف حاصل کرنے کے حالات پیدا ہوسکیں۔ ترجمان ژا لی جیان نے مزید پڑھیں

مظاہروں میں شدت کے بعد چین کی کورونا پابندیوں میں نرمی

بیجنگ : چین میں کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ پابندیوں کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج کے بعد حکومت نے نرمی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کے کئی شہروں میں لاک ڈاؤن ختم کر کے کاروباری مراکز دوبارہ کھولنے کی اجازت مزید پڑھیں

گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں ماہانہ بنیادوں پر اکتوبر 2022ء کے مقابلے میں گزشتہ ماہ نومبر2022 کے دوران مہنگائی کی شرح میں2.76 فیصد کمی تاہم سالانہ بنیادوں پر 0.76  فی صد کے اضافے کے ساتھ 23.84 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں مالی سال 2022-23کے پہلے 5 ماہ(جولائی تانومبر2022)کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح25.15 فیصد مزید پڑھیں

ہمارا ہدف سندھ کو زرداری مافیا سے چھٹکارا دلانا ہے،  خرم شیر زمان

کراچی : تحریک انصاف کے پارٹی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ کو زرداری مافیا سے چھٹکارا دلانا ہے، ہم ہفتے کے روز چئیرمن عمران خان سے ملاقات کریں گے،ملاقات کیلئے اراکین کو زمان پارک میں طلب کیا گیا ہے۔ خرم شیر زمان کی سربراہی میں سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

فوج کو قابل ترین افسران کی قیادت ملنے سے دفاع وطن مضبوط ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو دو قابل ترین افسران کی قیادت ملنے سے دفاع وطن مزید مضبوط ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

دو قابل ترین افسران کی قیادت سے دفاعِ وطن مزید مضبوط ہوگا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو قابل ترین افسران کی قیادت ملنے سے وطن کا دفاع مزید مضبوط ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ سے ہم جنس پرستی کو فروغ ملے گا، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن

 اسلام آباد: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر ایکٹ سے ہم جنس پرستی کو فروغ ملے گا۔ ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ جنرل سیکرٹری پیما ڈاکٹر افتخار برنی نے کہا کہ یکم دسمبر کو پوری دنیا میں مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایکسیرپس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے اعظم سواتی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے سے پہلے ہی عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار مزید پڑھیں

پاکستان خیرات نہیں بلکہ موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ہم خیرات نہیں بلکہ موسمیاتی انصاف چاہتے ہیں۔ شرم الشیخ کانفرنس میں کامیاب موسمیاتی سفارت کاری میں کردارادا کرنے والوں سےمتعلق  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کاروائی،2 فلسطینی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے  دو  فلسطینیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے ۔ فلسطینی خبر ایجنسی  وافا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی  مکینوں سے جھڑپوں کے دوران  فلسطینیوں کو سینے میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں