راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مزید پڑھیں
زمرہ:
گوادر دھرنے والوں سے فی الفور بامقصد مذاکرات کیے جائیں، مولانا عبد الحق ہاشمی
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر دھرنے سے فی الفور بامقصد مذاکرات کرکے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے گوادرڈویژن کے سلگتے اجتماعی مسائل حل کیے جائیں، قومی جماعتیں ،قومی میڈیا،وفاق وصوبائی حکومت کا گوادر دھرنے،مطالبات کے حوالے سے خاموشی قابل مذمت ہے۔ مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہا کہ حق مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت جلد نیچے آئے گی، ریٹ فکس نہیں کر سکتے، وزیر خزانہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کا ریٹ فکس نہیں کر سکتے، اس کی قیمت جلد نیچے آئے گی۔ تمام سیاسی جماعتوں کا فرض ہے ملک میں سیاسی استحکام لے کر آئیں۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات مزید پڑھیں
پولینڈ: یوکرینی مہاجرین سے اقامتی مصارف وصول کئے جائیں گے
پولینڈ حکومت، ملک کے مہاجر کیمپوں میں 4 ماہ سے زیادہ قیام کرنے والے یوکرینی مہاجرین سے قیام و طعام کی اُجرت وصول کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پولینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولینڈ کابینہ نے، مہاجرین اور ملکی بجٹ پر ان کے اثرات سے متعلقہ، بعض فیصلوں پر مبنی بِل کی منظوری دے مزید پڑھیں
جاپان اور منگولیا کی اپیل: شمالی کوریا میزائل تجربات اور جوہری پروگرام بند کرے
جاپان اور منگولیا کے سربراہان نے شمالی کوریا سے میزائل تجربات اور جوہری کاروائیاں بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے دورہ جاپان کے دوران منگولیا کے صدر’ اُکھنا خورلس’ نے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر بات چیت کی مزید پڑھیں
ترکیہ سال 2022 کو ترقی کی ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کرے گا: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ سال 2022 کو ترقی کی ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کرے گا۔ صدر ایردوان نے حزب اقتدار ‘جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ’ پارٹی کے ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ‘ترکیہ سو سالہ پروگرام ‘کے ساتھ ہم نے ایک مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے الگ الگ ملاقاتیں
صدر مملککت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا ن سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر عارف علوی نے ایوان صدر اسلام آباد میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
دی آرٹس فورم نے مبشر میر کو صدارتی امیدوار نامزدکردیا
دی آرٹس فورم نے آرٹس کونسل آف پاکستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مبشر میر کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا ہے ۔دی آرٹس فورم نے کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ممبران کی تفصیلات اور ووٹر لسٹ دی آرٹس فورم کو فراہم کی جائے اور انتخابی مزید پڑھیں
روس سے تیل کی خریداری، پاکستان کو امریکا کا گرین سگنل مل گیا
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان کو روس سے تیل برآمد کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات سمجھ سکتے ہیں، دیگر حکومتوں پر بھی سستا تیل خریدنے مزید پڑھیں
حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں، بینکوں میں کیارکھیں، اسحاق ڈار
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ نظام کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو بھی بھنور سے نکالنا ہے، حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی؟۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اسلامک بینکنگ نظام کامیاب ہے،سود سے بچنا پاکستان کےلئے بہت مزید پڑھیں