لاہور: پنجاب پولیس نے جعلی ادویات خریدنے اور سپلائی کرنے والے مطلوب اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے جعلی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا۔ شادمان آپریشن ونگ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات خریدنے اور سپلائی مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور میں ون وے کی خلاف ورزی پر چالان کے ساتھ مقدمہ بھی درج کرنے کا فیصلہ
لاہور: سی ٹی او لاہور نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چالان کے ساتھ ساتھ مقدمے کے اندراج کا حکم دے دیا، فیصلے پر اطلاق جمعے سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی نے لبرٹی چوک میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
ترکیہ: آپریشن کل، اگلے ہفتے یا پھر کسی بھی لمحے شروع ہو سکتا ہے
ترکیہ کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف ممکنہ آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ "آپریشن کل، اگلے ہفتے یا پھر کسی بھی لمحے شروع ہو سکتا ہے”۔ ابراہیم قالن نے ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن چینل پر ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے نئی تجاویز پیش کردیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈکپ 2022: سینیگال کی ایکواڈور کو 1-2 سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیپرا: بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق مزید پڑھیں
عمران خان پنجاب، پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان اگلے ہفتے کرینگے
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اگلے ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب اور کے ی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان عمران خان آئندہ ہفتے کریں گے۔ اس سلسلے میں پارٹی مزید پڑھیں
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا استعفا نامنظور، کام جاری رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا استعفا نامنظور کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر وفاقی وزرا کے وفد کی اسلام آباد میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ مزید پڑھیں
ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسزنے ہوشاب میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی اطلاع آپریشن کیا جس کے دوران شدید مزید پڑھیں
شمالی عراق: دہشت گردوں کی فائرنگ، ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کی جانب سے کی گئی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دو روز قبل ایک ترک فوجی خلیل ابراہیم ییغیت دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا مزید پڑھیں