ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں میونخ سلامتی کانفرنس کے اجلاس میں شرکت کی۔ چاوش اولو، نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے ، بخارسٹ کے دورے پر ہیں۔ اپنی مصروفیات سے متعلق سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میونخ سلامتی مزید پڑھیں
زمرہ:
مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس ختم کردیں
نئی دہلی؛بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس ختم کردیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مدرسوں میں زیرتعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو ایک ہزار روپے ماہانہ کی اسکالر شپ دی جارہی تھی،اترپردیش کی ریاستی حکومت پہلے ہی مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس پر پابندی لگا مزید پڑھیں
چین کے وسطی صوبے سے 5ہزار سال قدیم مکانات کے کھنڈرات دریافت
ژینگ ژو:چین کے وسطی صوبے ہینان کے گاں یانگ شا سے 5ہزار سال قدیم مکانات کے کھنڈرات دریافت ہوئے ہیں۔ کھدائی کے انچارج،ہینان پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف کلچرل ہیریٹیج اینڈ آرکیالوجی کے لی شی وئی نے بتایا کہ 130 مربع میٹر سے زیادہ جگہ پر قائم یہ گھر کسی زمانے میں ایک بڑی عمارت تھی مزید پڑھیں
معاشی استحکام کیلئے انتخابات نہایت اہم ہیں، یاسمین راشد
لاہور:پی ٹی آئی پنجاب کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ معاشی حالات کے استحکام کیلئے انتخابات انتہائی اہم ہوچکے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسمبلی سے استعفے کے بعد انتخابات کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر ڈاکٹر مزید پڑھیں
فرح گوگی کا وزیرداخلہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
لاہور:وفاقی وزیر رانا ثناللہ کی جانب سے فرحت شہزادی پر الزامات لگانے کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ فرحت شہزادی نے وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ ہتک عزت کا نوٹس سینئر قانون دان اظہر صدیق کے زریعے بھجوایا گیا۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا کہ راناثناللہ نے جھوٹے مزید پڑھیں
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ، آج 8ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی
دوحا:فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام قطر میں جاری 22ویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بدھ کو مزید 4میچوں کا فیصلہ ہو گا، آج پہلے میچ میں گروپ ڈی کی ٹیمیں ڈنمارک اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گی،یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ مزید پڑھیں
ترکیہ: سویڈن اور فن لینڈ نے تاحال بعض شرائط پوری نہیں کیں
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے لئے ترکیہ کے ساتھ طے شدہ سہ فریقی سمجھوتے سے متعلقہ ضروری اقدامات کے بارے میں کہا ہے کہ "معاملہ مثبت شکل میں آگے بڑھ رہا ہے لیکن ابھی تک اہم عملی اقدامات کی ضرورت محسوس کی جا رہی مزید پڑھیں
فرانس: انرجی بحران، کول پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا
انرجی بحران کے شکار ملک فرانس میں موسم بہار میں بند کئے گئے کول پاور پلانٹ نے دوبارہ سے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ موزیل کے شہر ‘سینٹ۔آوولڈ’ میں واقع کول پاور پلانٹ نے دوبارہ سے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ دیکھ بھال کی وجہ مزید پڑھیں
ترکیہ کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے: امریکہ
وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کو اپنے دفاع کا حق ہے ۔ جان کربی نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران شمالی شام میں پی کےکے کے خلاف آپریشنز کے بارے میں کہا کہ ترکیہ دہشت گردانہ حملوں سے متاثر رہا ہے جسے اپنی عوام مزید پڑھیں
ترکیہ: ماہِ اکتوبر میں برآمدات 21 ارب 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
ماہ اکتوبر میں ترکیہ کی برآمدات 21 ارب 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ترکیہ محکمہ شماریات اور وزارت تجارت کے اشتراک سے جمع کئے گئے ماہِ اکتوبر کے عارضی تجارتی اعداد و شمار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنرل ٹریڈ سسٹم کے دائرہ کار مزید پڑھیں