لالہ موسیٰ: وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین و قانون پر عملدرآمد سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے، عمران خان کو مخالفین پر جھوٹے الزام لگانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا، وہ اب سہاروں کی بجا ئے ہمارا مقابلہ کریں، حکومت سیلاب مزید پڑھیں
زمرہ:
آئندہ عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے سے زائد کی گرانٹ کی منظوری کا امکان
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے سے زائد کا الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔اہم اجلاس طلب کرلیاگیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہو گا، الیکشن کمیشن کیلئے 47 ارب 41 کروڑ کی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت تبدیلی کیلیے شہباز زرداری مشاورت
لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق حکمران اتحاد میں مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انگلینڈ سے ڈیوڈ گاور، ناصر حسین اور مائکل اٹھیرٹن کمنٹری پینل میں شامل ہیں ۔ پاکستان سے وقار یونس، باضد خان اور عروج ممتاز مزید پڑھیں
پاکستانی وفد روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر ماسکو روانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین میں جاری احتجاج مظاہروں میں شدت، صدر شی سے استعفے کا مطالبہ
بیجنگ: چین میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد سخت پابندیوں کے خلاف جاری احتجاج کی لہر شدید ہوگئی ہے۔ اس دوران مظاہرین نے سخت پالیسیوں سے تنگ آکر صدر شی جن پنگ سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں
دہشتگردی کو کچلنے میں جنرل باجوہ نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لئے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے بڑی شجاعت و بہادری سے کردار ادا کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاریخ کے ایک مشکل مرحلے پر پاک آرمی کی قیادت کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے مزید پڑھیں
کراچی شوکت خانم اسپتال دسمبر 2023ء تک کھل جائے گا، عمران خان
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا ٹراسٹری کئیر کینسر اسپتال ہو گا،تکمیل کا کام شروع ہو چکا ہے،دسمبر 2023ء تک کھل جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے تعاون مزید پڑھیں
آزاد کشمیر: بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدوار سب سے آگے نکل گئے
مظفر آباد: آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، اس سلسلے میں مظفر آباد ڈویژن بھر کی کل 669 میں سے 480 نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں۔ یہ خبر بھی پڑھیں: فواد چوہدری کی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد ابتدائی طور پر مزید پڑھیں
کشیدگی میں اضافہ، ایران کا امریکا کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ
تہران: ایرانی فٹ بال ایسوسی ایشن نے احتجاج کیاہے کہ اس کے امریکی ہم منصب نے دو روایتی حریفوں کے درمیان اگلے میچ سے قبل سوشل میڈیا پر ایران کے پرچم کو تبدیل کر دیا ہے، اس بنا پر ایسوسی ایشن نے امریکا کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں ملکوں میں سیاسی مزید پڑھیں