ہم عمران خان کی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،مریم اور نگزیب

 اسلام آباد :وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی چار سال میں لائی تباہی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،مہنگائی، معاشی و خارجہ تعلقات کی تباہی، تاریخی قرض سب عمران خان کی لیگسی ہے۔  وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان ’’ار۔ریلیونٹ‘‘ہو چکے ہیں، حکومت عمران خان کی مزید پڑھیں

ترکیہ: 2023 کے آخر تک ہم، مقامی ڈورن جنگی طیارے کی سیریل پیداوار شروع کر دیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سال 2023 میں ہم اپنے ملّی ڈرون جنگی طیارے قزل الما کی سیریل پیداوار شروع کر دیں گے۔ صدر ایردوان نے ضلع قونیہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی ضلعی مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم اُٹھائے گئے مزید پڑھیں

‘عمران خان اپنا آخری کارڈ کھیل چکے، اسمبلیوں سے استعفے ہی ان کا بہترین آپشن تھا’

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان اپنا آخری کارڈ کھیل چکے ۔یہ ان کے پاس بہترین آپشن تھا ۔ یہ ان کا سیاسی فیصلہ اور سیاسی چال ہے۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے امریکی بپلیکیشن "دی واشنگٹن پوسٹ” کے لئے لکھے گئے آرٹیکل مزید پڑھیں

فلسطینی وزیراعظم کا یورپ سے اسرائیلی وزرا کے بائیکاٹ کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اسرائیلی حکومت کو فلسطینی عوام کے خلاف “جنگ کی حکومت” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین نے یورپی یونین کے ممالک سے کہا کہ وہ اس حکومت میں شامل متعدد نئے وزرا کا بائیکاٹ کریں۔ کیونکہ اسرائیل کی نئی حکومت میں شامل ہونیوالے فلسطینیوں کے خلاف مزید پڑھیں

 پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی، 3 کارندے گرفتار 

 کراچی :نیو کراچی پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی گھروں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کے 3 کارندے گرفتارکرلئے گئے۔ ملزمان نیو کراچی سمیت ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عطا اللہ ولد مزید پڑھیں

الخدمت کاکسان بحالی پروجیکٹ کے تحت کھاد،بیج ،زرعی ادویات تقسیم

ٹنڈومحمد خان:  الخدمت اور سائبان کمپنی کی طرف سے ’’کسان بحالی پروجیکٹ‘‘ کے تحت جماعت اسلامی ضلع ٹنڈومحمد خان کے تحت مقام باقر نظامانی میں سیلاب سے متاثرہ 115کسانوں میں کھاد، بیج اور زرعی ادویات تقسیم کی گئیں ۔ اس موقع پر سندھ آباد گار بورڈ کے سابق صدر رئیس عبدالمجید نظامانی،سائبان کمپنی کے منیجر مزید پڑھیں

ترکیہ نے چین سے وضاحت طلب کر لی

ترکیہ نے چین میں سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے کے مرکزی شہر اُرومچی میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں پر چینی حکام سے وضاحت طلب کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے کے مرکزی شہر اُرومچی میں آتشزدگی اور مزید پڑھیں

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعدادو شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر کا ردعمل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں سے متعلق مذموم مہم پر ردعمل سامنے آگیا ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اور ان کے اہل مزید پڑھیں