راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے دونوں ممالک کے سفرا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جرنل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) میں آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور متحدہ عرب مزید پڑھیں
زمرہ:
فیفا عالمی کپ کے ہیجان انگیز مقابلے جاری
فیفا عالمی کپ کے اے اور بی گروپ کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔ اے گروپ میں نیدر لینڈز،سینیگال جبکہ بی گروپ میں برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ اگلے میچ میں برطانیہ اور سینیگال ،امریکہ اور نیدر لینڈز مد مقابل آئیں گے۔ گزشتہ روز کھیلے گے سی اور ڈی گروپس کے آخری میچوں کے بعد ارجنٹینا کا مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ایپل کمپنی کی غلط فہمی دور کردی
نیویارک :مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل انکارپوریشن کے چیف ٹم کوک سے مل کر ان کی غلط فہمی کو دور کردیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹ میں ایپل انکارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر سے ایک خوبصورت منظر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اْنہوں نے مزید پڑھیں
افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی کا سہ ملکی دورے کا اعلان
واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کے سہ ملکی دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تھامس ویسٹ ایک ہفتے کے دورے کے دوران جاپان، بھارت اور متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ اپنے دورے کے موقع پر تھامس ویسٹ امریکی اتحادیوں کے مزید پڑھیں
عافیہ کی رہائی کے لئے غیرت مند قومی قیادت کی ضرورت ہے، پاسبان
کراچی: پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین اعظم منہاس اور عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ عافیہ کی رہائی کے لئے غیرت مند قومی قیادت کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی میں پاکستانی وزارت خارجہ کی مجرمانہ غفلت اور تاخیر پر سخت بازپرس ہونی چاہئیے۔ نون لیگ حکومت خواب غفلت مزید پڑھیں
میوزک اساتذہ کی بھرتی اعلان کے خلاف جمعیت علاء اسلام سکھر نے احتجاجی ریلی نکایل
سکھر:جمعیت طلباء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام سندھ کی تعلیمی درسگاہوں میں میوزیکل تربیت دینے کیلئے میوزک اساتذہ کی بھرتی اعلان کے خلاف صوبائی احکامات پر ضلع بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ سکھر میں جے ٹی آئی ضلع سکھر کی جانب سے کارکنان کی بڑی تعداد مزید پڑھیں
ہم اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں، احسن اقبال
لاہور:وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے یہاں کرپٹ اور نالائق زیادہ ہیں،خطے کے تمام ممالک ہم سے آگے نکل گئے ،ہمارا صرف ایک مسئلہ ہے اور وہ ہے سیاسی عدم استحکام، ہمارے ہاں پالیسیوں کا تسلسل نہیں رہا۔ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ نے پہلے ہی دن 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
راولپنڈی: پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے 506 رنز اسکور کر کے اپنا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بین ڈکٹ نے اپنی ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کیا۔دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں مزید پڑھیں
ایک منصفانہ دنیا کا وجود اور اقوام متحدہ کا کردار
ترک صدارتی شعبہ اطلاعات نے یورپی پارلیمان میں ایک منصفانہ دنیا کا وجود ممکن ہے کے زیر عنوان پینل کا انعقادکیا ۔ اقوام متحدہ کے اداروں کی خامیوں اور ان کے سد باب کے لیے ضروری اصلاحات کا جائزہ لینے کےلیے منعقدہ اس پینل میں زیادہ با اصول،جامع،اسٹریٹیجک اور قابل اطلاق ایک ماڈل کےلیے بعض مزید پڑھیں
‘کوئی فیس سیونگ نہیں’: عمران کی زرداری کے ذریعے پیشکش، نواز شریف نے مسترد کر دی
پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو پے در پے انکار کا سامنا۔ ایک طرف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فون پر بات کرتے سے انکار کر دیا تو دوسری جانب نواز شریف نے بھی عمران خان کے پیشکش مسترد کر دی۔ سینئر صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری نےانکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں