سیالکوٹ ایئرپورٹ آج سے عارضی طور پر 16 دن  بندرہے گا، نوٹم جاری

سیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیر سے عارضی طور پر 16دنوں کے لیے بند کر دیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو پیر سے صبح 9بجے فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل بند کر دیا جائے گا، ایئرپورٹ 5 دسمبر سے 20دسمبر تک بند رہے گا، نوٹم بھی جاری کر دیا گیا،ایئر پورٹ منیجر مزید پڑھیں

دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو کچھ مقامات پر بندرہیں

لاہور:پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹوکچھ مقامات پر بند کی گئیں۔ موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے جبکہ ایم 3شرقپور سے رجانہ انٹرچینج تک بند کی گئی۔ شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایل مزید پڑھیں

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی، بھارتی صحافی

نئی دہلی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی مقبول ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی تعریفیں ماضی کے لیجنڈ کرکٹرز خود کرتے ہیں، اس کے برعکس بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کے بھی مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا، بولنگ کے دوران عموما کرکٹر تھوک اور ماتھے پر لگے پسینے سے گیند کو چمکاتے ہیں لیکن بال کو تھوک لگانے پر پابندی کے بعد پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر جو روٹ نے انوکھے طریقے سے گیند مزید پڑھیں

نابلس ،اسرائیلی فوج کادھاوا ، ایک فلسطینی زخمی، ایک گرفتار

نابلس پر اسرائیلی قابض فوج کے پرتشدد دھاوے کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گیاجبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ فلسطینی انجمن ہلالِ احمر نے بتایا کہ ایک نوجوان کو سر اور سینے میں شدید زخم آئے ۔قابض فوج نے شہر میں ایک گھر کو گھیرے میں لینے کے بعد ایک مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خاتون بمبار کے خودکش حملے کا خطرہ، الرٹ جاری

 کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کالعدم تنظیم شہر میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ متعلقہ اداروں کو جاری مزید پڑھیں

کسٹمز انٹیلی جنس اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ کے مابین معاہدہ طے

کراچی: ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلیجنس اور امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کے درمیان پاکستان اور خطے میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے نئے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون طے پاگیا ہے۔ خطے میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے نئے ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون امریکا مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے لیکیج؛ ایف بی آر کے مزید 2افسر معطل

اسلام آباد: ایف بی آر نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے پر ایف بی آر کے مزید دو افسران کو معطل کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ایف بی مزید پڑھیں