سینیئر صحافی ضیاء الدین ایسے صحافی تھے جنہوں نے کبھی کسی ایک پارٹی کی طرف داری نہیں کی بلکہ وہ اپنے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے سبھی سے سخت سوال کرتے تھے اور اسی وجہ سے تمام حکومتیں ان سے نالاں رہتی تھیں۔ 1999 میں کارگل جنگ سے قبل انہوں نے پرویز مشرف کی بریفنگ مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی فوجی نے فلسطینی شہری کو انتہائی قریب سے گولی مار کرشہید کردیا
غزہ: اسرائیلی فوجی نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولی مارکرشہید کردیا ۔ افسوسناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ فلسطینی نوجوان کوشمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں گولی مار دی گئی۔ہلال احمر فلسطین نے بتایا کہ قابض فوج ہمارے عملے کو زخمی نوجوان کے مزید پڑھیں
ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن جاں بحق
ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ شاہرگ کے ترخ تنگی علاقے میں قائم کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکا ہوا جس کے باعث کان بیٹھ گئی۔دھماکے کے بعد مقامی انتظامیہ نے ریسکیو کا کام شروع کیا، جو 7 گھنٹے مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے تمام اراکین کے استعفے عمران خان کو پیش
لاہور : سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین کے استعفے عمران خان کو پیش کردیے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے علی حیدر زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبہ سندھ کے تمام 26 اراکین مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فوسزکیساتھ فائرنگ تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر ہلاک
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فوسز نے فائرنگ تبادلے کے دوران دہشتگرد کمانڈر ہلاک کردیا ہے، ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے گولیاں اور اسلحہ و بارود برآمد کرلئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فوسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ
ایتھوپیا میں مرکزی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے ٹائیگرے پیپل لبریشن فرنٹ نےمعاہدے کے نتیجے میں اپنے بھاری ہتھیاروں کو چھوڑتے ہوئے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق TPLF نے اعلان کیا کہ وہ کینیا میں ہونے والے امن مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کے مزید پڑھیں
‘صحافی کے سوال پر نوازشریف کا چہرہ غصے سےسرخ ہو گیا’
سینئر صحافی اور اینکر حامد میر نے کہا کہ ایک بار سینئر صحافی ضیاالدین کے سوال پر نواز شریف صاحب کا چہرہ غصے سےسرخ ہو گیا۔ اینکر حامد میر نے کہا وہ سینئر صحافی ضیاالدین کی سیاسی بصیرت سے بہت متاثر تھے۔ وہ ایسے صحافی تھے کہ انہوں نے کبھی کسی پارٹی کا ساتھ نہیں مزید پڑھیں
کیا سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ واقعی فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی؟
سنہ 2018 کے عام انتخابات کے بعد اس وقت کی حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے فوج پر پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی جماعت کو اقتدار دلانے میں معاونت کے الزامات عائد کیے تھے۔ اس سے قبل سنہ 2017 میں سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس میں نااہل قرار دیے مزید پڑھیں
مغرب مطالبات تسلیم کرے تو یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یوکرین جنگ پر روس سے بات مزید پڑھیں
پختونخوا: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے اسمبلی تحلیل کا اختیار عمران خان کو دیدیا
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیارچیئرمین عمران خان کو دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان فیصلہ کریں تو 5 منٹ میں اس پر عمل ہوگا ۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ محمود خان مزید پڑھیں