فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو پری کوارٹر فائنل میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست د ے دی۔ ارجنٹینا کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی دو سری ٹیم بن گئی۔ فاتح ٹیم کی جانب افسانوی فٹبالر لیونل میسی اور ایلواریز نے گول اسکور کیے۔ افسانوی کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے کیریئر مزید پڑھیں
زمرہ:
ذہنی تناؤ معیاری صحافت کی راہ میں حائل بنیادی رکاوٹ
عمومی طور پر یہ بنیادی اور اہم صحافتی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے کہ صحافی عوام کو باخبر رکھنے کے لئے اپنے گرد و پیش کے حالات واقعات سے رپورٹ کریں لیکن اس سب کے دوران وہ کن پریشانیوں سے دوچار ہوتے ہیں اس کا ذکر اہم نہیں سمجھا جاتا ہے۔ جب ایک صحافی اپنے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے صدر کا چوری اسکینڈل میں استعفی نہ دینے کا فیصلہ
کیپ ٹاون: جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے چوری سکینڈل کے باوجود استعفی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رامافوسا کے ترجمان نے کہا صدر ناقص رپورٹ کی بنیاد پر استعفی نہیں دے رہے بلکہ ڈٹ کر اس سازش کا مقابلہ کریں گے، وہ افریقی نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما کے طور پر مزید پڑھیں
سیلاب سے متاثرہ کوٹری دادو ٹریک ٹرینوں کیلئے بحال
لاہور: سیلاب سے متاثرہ ٹریک کی جگہ نیا ٹریک بچھانے کا کام مکمل ہونے کے بعد کوٹری دادو سیکشن پر ٹریک کو ٹرینوں کے لیے بحال کر دیا گیا۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین آپریشن ٹریک میٹننس کے بعد شروع ہوگیا ہے۔ اس سیکشن پر ٹرین آپریشن بند ہونے سے اندرون سندھ سفر کرنے والے مزید پڑھیں
آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں ،وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نژاد وفد نے ملاقات کی ، وفد میں سابق پولو پلیرز، کوچ اور آئی ٹی ماہرین شامل تھے، ملاقات میں مزید پڑھیں
پرویز الہی نے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سے متعلق مونس الہی کے بیان کی تصدیق کردی
لاہور:وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنے صاحبزادے مونس الہی کے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کے لیے اللہ نے باجوہ مزید پڑھیں
کیلیفورنیا اسٹیج دبنگ نے ٹیبل ٹینس چیمپئنز لیگ کا تیسراایڈیشن اپنے نام کرلیا
کراچی (رپورٹ : مقصود احمد) ٹیبل ٹینس چیمپئنز لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں 8 فرنچائزز ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے ہوئے کراچی کے اسلامیہ کلب میں کھیلی گئی چیمپئنز لیگ کا شاندار اختتام کیلوفورنیا دبنگ کی ٹرافی اٹھانے کے ساتھ ہوا۔ فائنل معرکے میں کیلوفورنیا دبنگ نے شمسی اکیڈمی چیلنجر کو دو کے مقابلے مزید پڑھیں
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک کاروائی میں مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، علاقےمیں دہشت گردوں کو ان ہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران سے یمن جانے والی کشتی پر امریکی قبضہ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
امریکی بحریہ نے گزشتہ روز ایران سے جنگ زدہ یمن جانے والی ماہی گیر کشتی کو روکتے ہوئے اس پر لدے ہوئے راکٹ فیوز اورراکٹ کو دھکیلنے والے حصوں کے ساتھ دس لاکھ گولیوں اور بارودی مواد کو ضبط کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ اسلحہ مبیّنہ طور پر یمن لے جایا جارہاتھا۔ بحرین میں متعین امریکہ کے مزید پڑھیں
‘الیکشن کروا لیں’، پی ٹی آئی منتوں ترلوں پر آگئی
سینئر اینکر اور صحافی عاصمہ شیرازی نے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی "ٹون ” میں بہت تبدیلی آئی ہے۔ پی ٹی آئی اب منتوں ترلوں پر آگئی ہے کہ الیکشن کروا لیں۔ صحافی عاصمہ شیرازی نے یوٹیوب پر اپنے وی-لاگ میں کہا کہ تحریک انصاف اب منتوں ترلوں پر آگئی ہے کہ مزید پڑھیں