پی ٹی آئی کا بدھ سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی، ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں شفقت محمود، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، فواد چودھری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی بہترین انداز میں کام کررہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ بہترین انداز میں کام کررہے ہیں۔ روالپنڈی ٹیسٹ جیتنے پر انگلینڈ کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ مشترک ہے ،17 سال بعد انگلش ٹیم نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی ہے، مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے جاری، طلبہ نے تین دن بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ایران میں زیرحراست مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔  ایرانی طلبہ نے کل سے تین روز کےلیے تعلیمی بائیکاٹ کی  اطلاع دے دی ہے جبکہ مظاہرین نے بدھ کو تہران کے آزادی اسکوائر  پر  ریلی نکالنےکا بھی اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  ایرانی مظاہرین نے ہڑتال اور ریلی کی کال سوشل میڈیا  پلیٹ مزید پڑھیں

ترکیہ: عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ روم میں کھدائی شروع کر دی

عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ روم میں واقع ‘تاش اُجو۔1’کنوئیں کی ڈرلنگ شروع کر دی ہے۔ ترکیہ پیٹرولیئم کارپوریشن TPAO نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "عبدالحمید خان ڈرلنگ بحری جہاز نے بحیرہ روم میں واقع ‘تا ش اُجو۔1’کنوئیں میں کھدائی کا کام شروع کر دیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے روس کے ساتھ خام تیل، پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہوگئے. روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل اور ڈیزل فراہم کرے گا۔ وزیر مملکت مصدق ملک نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دورہِ روس توقعات سے مزید پڑھیں

ناکامیاں چھپانے کیلئے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بات کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر فیصلے کے بعد کہا کہ غلطی ہوگئی، ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ کوئی شک نہیں مزید پڑھیں

سندھ میں اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی

Government teachers in Balochistan کراچی :سندھ میں اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت بھرتی اساتذہ کی ترقی کے بعد کیڈر تبدیل نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی بھرتی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی ، جس کے تحت گزشتہ سال 45 ہزار بھرتی اساتذہ کی ترقی مزید پڑھیں