مسجد اقصیٰ کی آزادی کی صبح زیادہ دور نہیں، الشیخ کمال خطیب 

 مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک کے نائب صدر الشیخ کمال الخطیب نے کہاہے کہ مسجد اقصیٰ کی آزادی کی صبح زیادہ دورنہیں۔ الخطیب نے  بیان میں کہا کہ مسجد اقصیٰ کے ارد گرد رچی جا رہی خطرناک سازشیں اور تعلقات معمول پر لانے کے منصوبے، ہر جگہ فلسطینیوں سے تقاضا کرتے ہیں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، تیزاب گردی کے مجرم کی اپیل مسترد، سزا برقرار رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سزا گردی کے مجرم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کی سزا برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا۔   عدالت عالیہ سندھ میں لڑکی سے شادی کے تنازع پر شہری کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم محمد سہیل مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، ہیروئن اسمگلر گرفتار

 کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور سوات کے رہائشی مسافر کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق فلائٹ نمبر G9549 سے قطر جانے کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نااہل عمران خان کی وجہ سے خارجہ تعلقات تباہ ہوئے اور اب وہ کشمیر پر سیاست کر رہے ہیں۔ سیاسی مخالفین پر مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات ختم کرنے کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بلوچستان میں درج مقدمات کے خاتمے کے لیے عدالت عالیہ میں درخواست سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی کی جانب سے  دائر کی گئی۔ دریں اثنا انصاف لائرز فورم کی مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر چیئرمین پی سی بی کا مایوسی کا اظہار

لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی حکمت عملی اور شکست پر مایوسی کا اظہار کیا اور ٹیسٹ میچ میں اٹیکنگ گیم کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ رمیز راجا نے کہا کہ مزید پڑھیں

سجل علی نے شادی کو رسک قرار دے دیا

اداکارہ سجل علی کہتی ہیں شادی چاہے پسند کی ہو یا والدین کی پسند کی، دونوں صورتوں میں یہ ایک بڑا رسک ہے۔ سجل علی نے اپنی برطانوی فلم کی نمائش کے لیےجدہ میں ہونے والے’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی۔ سجل علی نے ایک انٹرویو میں شادی سے متعلق کہا وہ ذاتی طور مزید پڑھیں

عراق: کرکوک سے انقرہ کے لئے پہلی براہ راست پرواز شروع ہو گئی

عراق کے شہر کرکوک سے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے لئے پہلی براہ راست پرواز کی گئی۔ کرکوک ایئر پورٹ کے پریس رپورٹر خیردی صمد نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عراق ایئرلائنIHY نے کل مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے  کرکوک انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انقرہ کے لئے پہلی پرواز کی۔ صمد مزید پڑھیں

افغانستان کے علاقے بلخ میں دھماکے سے 5افراد جاں بحق متعدد ذخمی

 کابل:افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔ بلخ پولیس کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے صبح 7بجے مزار شریف شہر کے ضلع 3 میں سید آباد موڑ کے قریب آئل کمپنی کے مزید پڑھیں