تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی جوکہ قبول کر لی گئی۔ آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے اسد عمر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
کنگ چارلس پر ایک ماہ کے کم عرصے میں دوسری بار انڈہ پھینکا گیا
برطانوی میڈیا کے مطابق بادشاہ چارلس سوم پر ایک ماہ کے دوران انڈہ پھینکنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ انڈہ پھینکنے کی کوشش اس وقت کی گئی جب بادشاہ چارلس لوٹن کا دورہ کررہے تھے ۔ بیڈ فورڈ شائر پولیس کا کہنا تھا کہ تازہ ترین واقعے کے بعد 20 سال کے ایک شخص کو مزید پڑھیں
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نونگ زونگ نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کے سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، وزیر خزانہ نے چین کے سابق صدر جیانگ زیمن مزید پڑھیں
گہری دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک روانی متاثر
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹر ویز کئی مقامات پر بند رہیں ۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم 3کو شدید دھند کے باعث درخانہ سے سمندری تک بند کیا گیا ۔ موٹر وے ایم 4فیصل آباد سے ملتان اور ملتان سے سکھر تک بند کر دی گئی ، حد نگاہ مزید پڑھیں
انتخابات کا معاملہ التوا کا شکار ہوا تو اگلا قدم اٹھائیں گے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے عوامی نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر شفاف انتخابات کا معاملہ التوا کا شکار ہوا تو پھر ہم اگلا قدم اٹھائیں گے۔ نوجوان صحافیوں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز کے وفد سے ملاقات میں مزید پڑھیں
سیلاب کی تباہ کاریاں: چین، برطانیہ، امریکا کی پاکستان کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی
اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریاں اس کے بعد بحالی و تعمیر نو کی سرگرمیاں اور اس سلسلے میں درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے چین، برطانیہ اور امریکا نے پاکستان کو اپنی ہرممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تینوں ممالک کے سفرا نے مزید پڑھیں
امریکہ کو اسلحہ کی عالمی فروخت میں غلبہ حاصل ہے، اسٹاک ہوم انٹرنیشنل
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلحہ کی عالمی فروخت میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی اسلحہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل 40 امریکی کمپنیوں نے 2021 میں مجمو عی طور پر 299 ارب امریکی ڈالرز مالیت مزید پڑھیں
تائیوان میں برڈ فلو وباء پھوٹ نکلی، 8 ہزار 599 مرغیاں تلف کر دی گئیں
تائیوان کے شہر پنگ ٹنگ میں برڈ فلو وباء کی وجہ سے 8 ہزار 599 مرغیاں تلف کر دی گئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق پنگ ٹنگ کے قصبے یان پُو میں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو H5N2 وباء نے علاقائی حکام کو متحرک کر دیا ہے۔ 4 دسمبر بروز اتوار مقامی حکام برائے صحت مزید پڑھیں
بھارت میں قتل کا انسانیت سوز واقعہ، قاتل کے دوست کٹے سر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے
نئی دہلی: بھارت میں نوجوان نے زمین کے تنازع پر اپنے چچازاد کو قتل کرکے سر قلم کردیا جب کہ قاتل کے دوست کٹے ہوئے سر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اندوہناک واردات بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع کھنوتی میں پیش آئی جہاں ساگر مُنڈا نامی شخص نے مزید پڑھیں
سری لنکا پر قرض بوجھ کم کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں، چین
بیجنگ:چین پر امید ہے کہ متعلقہ ممالک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے سری لنکا کو موجودہ مشکلات سے نکالنے میں مدد کے لئے مثبت کردار کرتے ہوئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ نے یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کی ایک ٹیم کے دورہ چین مزید پڑھیں