تہران :صدر ایران نے یونیورسٹی طلبا کے قومی دن کو دشمن کی شناخت، دشمن سے جنگ، بصیرت اور احساس ذمہ داری کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم یونیورسٹی طلبا اور سات دسمبر کے شہدا کی یاد میں، تہران یونیورسٹی میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
جرمنی: حکومت کیخلاف بغاوت کے شبہے میں سابق فوجیوں سمیت درجنوں گرفتار
برلن: جرمنی میں بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے شبہے میں سابق فوجی افسران و اہل کاروں سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ملکی فورسز نے بغاوت اور حکومتی اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کو ناکام بناتے ہوئے جرمنی بھر میں مزید پڑھیں
ای روزگار سکیم کے تحت خواتین کے خوشحال مستقبل کیلئے مختلف اقدامات کیے ہیں ، احسان بھٹہ
لاہور :سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے صوبے کی خواتین میں صحت مندانہ سرگرمیوں اور کھیلوں کے فروغ کے لیے متعدد سکیمیں شروع کی ہیں۔ یہ بات انہوں نے محکمہ خواتین ترقی پنجاب کے زیراہتمام صنفی برابری کی رپورٹ 2021ء جاری کرنے مزید پڑھیں
بٹ خیلہ، ٹوٹئی میں مجوزہ تحصیل ہیڈ کوارٹر کا قیام مسترد
بٹ خیلہ:اگرہ کے 18 دیہات کے مشران نے ٹوٹئی میں مجوزہ تحصیل ہیڈ کوارٹر کے قیام مسترد کردیا، مجوزہ مقام پر تحصیل ہیڈ کوارٹر کے قیام سے عوام کو سہولت کے بجائے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا، صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ فیصلہ پر نظر ثانی کریں ورنہ اس سے علاقہ میں خونریزی شروع مزید پڑھیں
عمران خان پنجاب اور کے پی اسمبلیاں چند روز میں تحلیل کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی
لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان چند روز میں پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں گرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے پرانے شہر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے پرانے شہر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس پر چھاپہ مارتے ہوئے شہر میں پرانے شہر کی ناکہ بندی کر دی اور داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
فرانس کے شہری لوڈ شیڈنگ سے خوفزدہ، سیلنڈروں اور ٹارچوں کی خرید میں 10 گُنا اضافہ
فرانس کے شہری، لوڈ شیڈنگ کی خطرے کے باعث، سیلنڈر والے چولہے اور ٹارچیں خریدنے کے لئےجوق در جوق بازاروں کا رُخ کر رہے ہیں۔ ملک میں سیلنڈر والے چولہوں، ٹارچوں، سولر پینل ہیٹروں اور لائٹوں کی فروخت حالیہ 10 دنوں میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 10 گُنا زیادہ ہو گئی مزید پڑھیں
‘سکندر مرزا سے اب تک اتنی ڈبل گیمیں نہیں ہوئیں جتنی صرف 2022 میں ہوئی ہیں’
یہ ہمارے نظام کے مجموعی طور پر ڈس فکشنل اور کمزور ہونے کی دلیل ہے کہ کہ جب تک سپریم کورٹ کسی چیز میں مداخلت نہیں کرتی تو کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہو سکتا۔ ہر معاملے میں عدلیہ کو ہیرو اور انتظامیہ کو ولن بنا کر پیش کرنا اچھی بات نہیں کیونکہ اگر عدلیہ مزید پڑھیں
دپیکا پڈوکون زور کا جھٹکا لگانے جارہی ہیں
بالی ووڈ کی بیوٹی کوئن دیپیکا پڈوکون نظر آئیں گی اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلم سرکس میں ۔ فلم کا ایک ایسا گانا جسے دیکھ کر زور کا جھٹکا دھیرے سے لگنے والا ہے ۔ جی ہاں کرنٹ لگا رے اس گانے کا ٹیزر بھی جاری کردیاگیاہے۔
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ: کیا پی ٹی آئی اور قاف لیگ اتحاد اختلافات کا شکار ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed