بالی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ووزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت میرے لئے خوشی کی بات ہے ، پاکستان کا آئین خواتین کو تعلیم کے مساوی حق کو تسلیم کرتا ہے ، ہمارا یقین ہے کہ خواتین تعلیم میں سرمایہ کاری قوم کے مزید پڑھیں
زمرہ:
سانحہ بلدیہ،متاثرین کو معاوضہ یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ یہ رقم اگر یکمشت مزید پڑھیں
فیفا نے سربیا فٹبال فیڈریشن کو ہزاروں ڈالر جرمانہ کر دیا
زیورخ:فیفا نے سربیا فٹبال فیڈریشن کو 21 ہزار 300 ڈالر جرمانہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا نے قطر میں منعقدہ فیفا 2022 عالمی کپ میں برازیل اورسربیا میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں کوسووا کو سربیا کا حصہ دِکھانے والا جھنڈا لہرانے پرسربیا فٹبال فیڈریشن کو 21 ہزار 300 ڈالر جرمانے کی مزید پڑھیں
انگلش کپتان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کا عزم
ملتان:انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ رواں ہفتے ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کے لیے ہمیں تصوراتی اور جدت پسندانہ ہونا پڑے گا، ملتان میں میچ تاخیر سے شروع اور جلد ختم ہونے کا امکان ہے،بین اسٹوکس نیکہا کہ ایسی صورتحال میں ممکن ہے کہ ٹیسٹ میں 300 سے مزید پڑھیں
جلاوطنی ختم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کے بیٹے سلیمان برطانیہ سے وطن واپسی کیلئے روانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائی کورٹ کا 13دسمبرتک سرنڈرکرنے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا ۔جمعرات کو سلمان شہباز کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے کی جس دوران سلمان شہباز کے وکیل امجد مزید پڑھیں
”الیکشن کراؤملک بچائو مہم”میں عوام کی بھرپور شرکت نے فیصلہ سنا دیا، مسرت جمشید چیمہ
لاہور:حکومت پنجاب کے ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ” الیکشن کرا ملک بچائو مہم” کا این اے 126سے باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں عوام کی بھرپور شرکت نے فیصلہ سنا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان حکومت پنجاب نے کہا کہ عوامی رابطہ مہم کے مزید پڑھیں
موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند
لاہور:ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپوہ تک جبکہ ایم 3 کو فیض آباد سے درخانہ تک شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 مزید پڑھیں
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے سکولز اور کالجز کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم سندھ احسن چانڈیو نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023سے کھلیں گے۔ احسن چانڈیو نے کہا کہ تعطیلات مزید پڑھیں
حقیقی آمر ہم نہیں امریکہ ہے جو ایران کو کمزور دیکھنا چاہتا ہے: ابراہیم رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہمیں مظاہروں کے اسباب پر کان دھرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق ،یونیورسٹی طلبہ کے دن کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ مہسا امینی کی حمایت میں تین ماہ سے ملک بھر مزید پڑھیں