روس یوکرین کے تنازعے کو منجمد کرنے کی کوشش کر رہا ہے: سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ روس یوکرین کے تنازعے کو منجمد کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس سے اس تنازع کے پرامن طریقے سے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ اسٹولٹن برگ نے ان خیالات کا اظہار  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فنانشل ٹائمز (FT) کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

یورپی یونین  اپنے دفاع  کی  ضرورت پوری کرنے  کی  صلاحیتیں  نہیں رکھتا: بوریل

یورپی یونین (EU) کے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی کے اعلی نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ یورپی یونین  اپنے دفاع  کی  ضرورت پوری کرنے  کی  صلاحیتیں  نہیں رکھتا ہے۔ یورپین ڈیفنس ایجنسی (EDA) کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بوریل نے کہا کہ یوکرین میں جنگ یورپی یونین کے لیے "خواب سے اٹھ مزید پڑھیں

‘عمران خان سے کوئی گھڑی نہیں خریدی’ مبینہ خریدار شفیق  کا بیان سامنے آگیا

محمد شفیق نامی شخص نے توشہ خانہ کی مشہور جیول واچ سیٹ 50 ملین روپے میں سابق وزیراعظم عمران خان سے خریدنے کے دعووں کی تردید کر دی۔ ” گھڑی کی فروخت کی رسیدیں کبھی نہیں لکھی تھیں”۔ حال ہی ٹویٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں محمد شفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

‘فروغ نسیم کا تازہ بیان جنرل باجوہ کو کلین چٹ دلوانے کی کوشش ہے’

مونس الہیٰ کے بیان کے بعد ہر جانب کھلے عام جنرل باجوہ کی ڈبل گیم کی باتیں ہونا شروع ہو گئی تھیں تو فروغ نسیم کا بیان کہیں نہ کہیں توازن پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ آپ اپنی مرضی مزید پڑھیں

جب نیب ہی لیٹ گیا تو ڈیلی میل کیا کرتا؟ شہزاد اکبر

لاہور: سابق مشیر احتساب اور پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر نے ڈیلی میل کی جانب سے مقدمے سے دستبرداری کو سیٹلمنٹ قرار دے دیا ہے، کیس میں جب نیب ہی لیٹ ہوگیا تو ڈیلی میل کیا کرتا؟  شہزاد اکبر نے کہا کہ ڈیلی میل کہہ رہا ہے کہ نیب نے تو شہباز شریف کو مزید پڑھیں

ترامیم کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے نیب سے واضح جواب مانگ لیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے نیب قانون میں ترامیم کی حمایت یا مخالفت کے حوالے سے واضح جواب مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وفاق کے وکیل مخدوم علی خان کی استدعا پر معزز جج نے نیب کے وکیل سے استفسار مزید پڑھیں

پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی فوجی کو واپس بھیج دیا گیا

 لاہور:  پاکستان رینجرز پنجاب نے غلطی سے پاک انڈیا سرحد عبور کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) انڈیا کے ایک اور جوان کو واپس بھیج دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بی ایس ایف انڈیا کا جوان بدھ کی صبح ہیڈسلیمانیکی کے علاقہ میں پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا جسے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو راج، ایک ماہ میں مزید 9 ہزار سے زائد شہری موٹرسائیکلوں سے محروم

  کراچی: شاہین فورس کے قیام اور اسنیپ چیکنگ کے باوجود شہر میں بدستور ڈاکو راج قائم ہے، نومبر 2022 میں شہری کروڑوں روپے مالیت کی 152 گاڑیوں اور 9 ہزار 676 موٹر سائیکلوں سے محروم ہوئے جب کہ 2 ہزار سے زائد موبائل فونز چھینے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار

ایک عالمی فہرست میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کو چوتھا کمزور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرٹن کیپٹل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 94 ویں نمبر پر صومالیہ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔  پاکستانی پاسپورٹ پر 44 ممالک کا بغیر ویزا سفر مزید پڑھیں

عمران خان نے نیب کو بلیک میل کرکے ن لیگ کے خلاف استعمال کیا، سلیمان شہباز

 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے سابق سیلکٹڈ وزیراعظم نے نیب کو بلیک میل کرکے ن لیگ کے خلاف استعمال کیا۔ سیلمان شہباز نے کہاکہ  6 سال میں عمران خان کو ہرطرح کی سپورٹ رہی اس کے باجود وہ ایک روپے مزید پڑھیں