@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
نامعلوم مقام سے آنے والی گیما شعاؤں کی پُر اسرار بوچھاڑ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک ختم ہوسکتا ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب ہمارے سیاحوں کے مقامات کی فہرست میں شامل ہو گا، چینی صدر
ریاض: چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کا سعودی عرب کا دورہ عرب دنیا کے ساتھ چین کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا عرب دنیا ترقی پذیر ممالک کی صفوں کا ایک اہم رکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین خلیج تعاون مزید پڑھیں
لندن: بسوں اور ٹرینوں میں جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ
لندن: بسوں اور ٹرینوں میں جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سال کے دوران ٹرینوں اور بسوں میں جنسی ہراسانی کے 1813 واقعات رپورٹ ہوئے۔ٹی ایف ایل کا کہنا ہے کہ آگاہی مہم کے باوجود اس سال 1067 کے مقابلے میں 1813 واقعات رپورٹ ہوئے۔ جنسی مزید پڑھیں
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 17 سالہ لڑکا شہید، متعدد زخمی
رام اللہ:اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک 17 سالہ لڑکا شہید اور متعد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ضیا محمد الریماوی کو اسرائیلی فوج نے گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کیا جب کہ اس کارروائی میں تین دیگر فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ان زخمیوں میں مزید پڑھیں
زرعی ملک غذائی قلت سے دوچار ہو سکتا ہے، شیخ رشید
لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کیلئے عوام کے آگے ہتھیار ڈالنے کا آخری موقع ہے، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو لگ پتہ جائے گا، جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی بلوچستان سے رہا، سندھ پولیس کے حوالے
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر مقدمات ختم کرنے کے بعد رہا کردیا گیا جس کے بعد انہیں سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وکیل اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کی تحویل میں دینے مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا،اعتزاز احسن
اسلام آباد: ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ایک ہی قسم کی تقریر سے عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا۔ نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں ماہرقانوں اعتزاز احسن نے اسمبلیوں کی تحلیل اور عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسمبلیوں کی تحلیل وزیراعلیٰ کی صوابدید ہے کوئی مزید پڑھیں
ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹوں پر 107 رنز
ملتان: انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے۔کپتان بابراعظم 61 اور سعود شکیل 32 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جب کہ اوپنر امام الحق صفر عبداللہ شفیق 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔ ملتان کرکٹ مزید پڑھیں