پنجاب میں اعلیٰ سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اراکین اسمبلی کو پچھلے سال کے سرپلس بجٹ میں سے مالی اعانت فراہم کی گئی اور من پسند اراکین اسمبلی میں ترقیاتی سکیمیں ٹافیوں کی مانند بانٹی گئیں۔ رپورٹ میں شامل اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں اعلیٰ سطح پر مالی بے ضابطگیاں دیکھی مزید پڑھیں
زمرہ:
بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے، شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،مظاہروں کے دوران اپوزیشن جماعت کے دو بڑے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
کسی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے نقشے سے مٹا دیا جائے گا، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کے جدید ترین ہائپرسونک ہتھیار کسی بھی ایسے ملک کو منہ مزید پڑھیں
چودھری نثار علی کا آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ چودھری نثارعلی خان کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن میں این اے 57 سے حصہ لوں گا، میرے حلقے میں مدمقابل جو لوگ ہیں وہ آسمان سے نہیں اترے ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسلا میں میری مزید پڑھیں
مقررہ تاریخ پر بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ٹھٹھہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں، انتظامی امور کے لیے الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے۔ ٹھٹھہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں
ترک صدر ایردوان کی روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئرمین سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے قصر وحدالدین میں روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئر مین الیکسی میلر کو شرف ملاقات بخشا۔ ملاقات کے دوران ترکیہ میں گیس سنٹر کے قیام کے ساتھ ساتھ ترکیہ کو روسی گیس کی فراہمی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ روسی صدر ولادمیر مزید پڑھیں
ترک مملکتوں کا نیا ثقافتی دارالحکومت شوشا شہر
"ترک برادری کے کا ثقافتی دارالحکومت” کا عنوان برصا سے آذربائیجان کے شہر شوشا کو منتقل کر دیا گیا۔ 2022 کے ٹائٹل ہولڈر برصا میں اس عنوان کی منتقلی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں شوشا کے لیے مخصوص گیت بجائے گئے۔ معروف فیشن ڈیزائنر گلنارے خلیلووا نے بھی اس تقریب میں ایک فیشن شو کا مزید پڑھیں
احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار گرا دیے گئے
جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گوجرانوالہ پولیس کی جانب سے ان کی عبادت گاہ کے بیرونی دروازے پر بنے میناروں کو گرا دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ضلع گوجرانوالہ کے علاقے باغبانپورہ میں پیش آیا جہاں احمدیوں کی تعمیر شدہ عبادت گاہ کے مینار گرائے گئے۔ چھ ماہ قبل کچھ مسلمان حلقوں کی مزید پڑھیں
‘ چھ اراکین صوبائی اسمبلی بغاوت کیلئے تیار ہیں’، ق لیگی وزیر سالک حسین کی نوازشریف سے اہم ملاقات
چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے چھ اراکین صوبائی اسمبلی بغاوت کیلئے تیار ہیں۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کی مزید پڑھیں
کیا واقعی طالبان آ چکے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed