انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست دیکر سریز اپنے نام کرلی

ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کی ورلڈکپ کے بعد بنگلادیش سے شکست، بورڈ نے اجلاس طلب کرلیا

 نئی دہلی:بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایپکس کونسل کا اجلاس 21دسمبر کو طلب کرلیا، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے 12نکاتی ایجنڈے میں ٹیم اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ سر فہرست ہے، اس کے علاوہ روہت شرما مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائریکٹر آف کرکٹ کی تعیناتی کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ایک اور  اہم عہدہ متعارف کر ادیا، ڈائریکٹر آف کرکٹ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے،ڈائریکٹر آف کرکٹ کا عہدہ لانے کا فیصلہ بورڈ کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے ہو نے والے اجلاس میں کیا گیا،ڈائریکٹر آف کرکٹ کی ذمہ داری میں تمام کرکٹ ڈپارٹمنٹس ہوں گے۔ ڈائریکٹر آف کرکٹ مزید پڑھیں

2022 نوبل ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں منعقدہ تقریب کے ساتھ 2022 نوبل ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے ہیں۔ اسٹاک ہوم کانسرٹ ہوم میں منعقدہ تقریب میں فزکس،  طب، کیمیا اور اقتصادیات کے شعبوں میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔ ایوارڈ کے حقداروں کا تعین اکتوبر میں ہو چکا تھا تاہم ایوارڈوں کی تقسیم الفرڈ نوبل مزید پڑھیں

‘گزشتہ تین برسوں میں تعلیمی اداروں پر 1  ہزار سے زائد حملے ہوئے’

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 25 کے تحت لڑکے اور لڑکیوں کو  تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے تاہم گزشتہ تین برسوں میں ملک بھر میں تعلیمی اداروں پر ایک ہزار سے زائد حملے کیے گئے۔ عالمی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) مزید پڑھیں

 امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے،فواد چوہدری

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔  فواد چوہدری نے کہا کہ اگر پی ڈی ایم 20دسمبر تک ملک مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ای سی سی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی مزید پڑھیں

کراچی میں ٹرالی بیگ سے 7.5 کلوگرام آئس برآمد، ملزم گرفتار

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی ایئرپورٹ جناح ٹرمینل پر کارروائی کے دوران ملزم کے ٹرالی بیگ سے 7 کلو 580 گرام (لیکویڈ) آئس تحویل میں لے لی۔  ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کیخلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں،جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے ملزم کے ٹرالی بیگ سے 7 مزید پڑھیں