شاہ رخ اور دیپیکا کے گانے ’بےشرم رنگ‘ کی دھوم

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کا پہلا گانا جاری کردیا گیا۔’پٹھان‘ کا پہلا گانا سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے جس کے حوالے سے کئی دنوں سے ٹیزر جاری کیا گیا تھا۔یش راج فلمز کے بینرر تلے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے صدر کیخلاف ماخذے کا خطرہ ٹل گیا

کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقا کے صدر سرل رامافوسا کے خلاف ماخذے کا خطرہ ٹل گیا، پارلیمنٹ نے صدر سرل رامافوسا کے خلاف ماخذے کی تحریک شروع نہ کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ پارلیمنٹ کے 214 ارکان نے صدر رامافوسا کے ممکنہ ماخذے کے خلاف ووٹ دیا، ماخذے کی حمایت میں 148 ارکان نے ووٹ مزید پڑھیں

صدر پوتن کا 10 سالہ معمول ٹوٹ گیا، سالانہ کانفرنس منسوخ

صدر ولادی میر پوتن حالیہ 10 سالوں کے معمول کے برعکس اس سال کے اختتام پر پریس کانفرنس نہیں کریں گے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے ساتھ پوتن کی سالانہ پریس کانفرنس کے بارے میں غیر یقینی کیفیت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے مزید پڑھیں

اسنوکر میں میچ فکسنگ کا انکشاف،چینی کھلاڑی کا لائسنس منسوخ

اسنوکر کے کھیل میں میچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی نمبر سولہ چینی کھلاڑی یان بنگ تاو اور دیگر چھ شہریوں کے لائسنسز کو میچ اسکورنگ میں تبدیلی اور سٹہ بازاری میں استعمال کرنے کے جواز میں منسوخ کر دیا گیا ہے۔ بائیس  سالہ کھلاڑی پر اب ماسٹر ٹورنامنٹ میں کھِلنے پر بھی پابندی ہوگی ۔ عالمی پروفیشنل بلیئرڈ مزید پڑھیں

چین نے 2 'شی یان' سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دئیے

چین نے سائنسی تجربات اور سطح زمین کے تفصیلی مشاہدے کے لئے ڈیزائن کردہ 2 ‘شی یان’ مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیج دئیے ہیں۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق صحرائے گوبی میں واقع سیٹلائٹ مرکز’ جی چوین’ سے لانگ مارچ ۔4 سی کے ذریعے   ‘شی یان۔20 اے’ اور  ‘شی یان۔20 بی’ سیٹلائٹوں کو مزید پڑھیں

پاکستان دیگر ممالک کیساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، بلاول

اسلا م آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنی جمہوریتوں کو مضبوط کریں گے، جس کے بعد معاشی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔ انڈونیشین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پرامن، خوشحال اور ترقی مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

روالپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خود انحصاری حاصل کرنے کیلیے ایچ آئی ای ٹی کی کوششوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے آج ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس؛ کسی بھی مجرم کو کسی بھی اسٹیج پر شامل کیا جاسکتا ہے، عدالت کے ریمارکس

 اسلام آباد: عدالت نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے کسی بھی ملزم کو کسی بھی اسٹیج پر کیس میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے نور مقدم کیس میں اپیلوں پر سماعت کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور مائیکروسافٹ کے چیئرمین بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق شہباز شریف اور بل اینڈ ملینڈا گیسٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں صحت عامہ اور سماجی شعبے کے پاکستان میں جاری پروگراموں مزید پڑھیں

صدر زلنسکی کی روس سے اپیل: کرسمس کے دنوں میں فوجی یونٹیں پیچھے ہٹائی جائیں

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے روس سے اپیل کی ہے کہ  کرسمس کے دنوں میں، یوکرینی زمین سے، فوجی یونٹیں پیچھے ہٹائی جائیں۔ زلنسکی نے جرمنی کی ٹرم چئیر مین شپ میں اور  جی۔7 ممالک کے سربراہان کی شرکت سے منعقدہ آن لائن اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس سے مزید پڑھیں