‘خان صاحب جواب دیں، 5ارب کا حساب دیں’

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے دو دسمبر کو دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس صرف 714۔6 ارب ڈالر کے ذخائر رہ گئے ہیں، (نجی بینکوں کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر اسکے علاوہ ہیں) زر مبادلہ کے ذخائر آخری مزید پڑھیں

ٹیلی گرام کے بانی دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن:میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاویل دوروف دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہوگئے،امریکی جریدے فوربز نے ٹیلی گرام کے بانی کی دولت کا اندازہ 15ارب 10کروڑ ڈالر لگایا ہے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پاویل دوروف کو 123ویں نمبر پر رکھا ہے، دبئی میں رہائش پذیر 38سالہ مزید پڑھیں

پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان سے 9ویں جائزہ کے لیے مثبت بات چیت چل رہی ہے، سیلاب کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

کیسزختم کرانے والوں کے نام ای سی ایل میں رکھے جائیں، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے،  اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں گے مگر وہ ملک اور عوام سے دور نہیں رہ سکتے۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں

سیلاب سے بے گھر افراد کی بحالی میں میری حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہے،مراد علی شاہ 

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے  ملک کو وسیع فوائد حاصل ہونگے ، پاکستان کو غذائی قلت کے چیلنجز کا  سامنا ہے ، سیلاب سے بے گھر افراد کی بحالی میں میری حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہے ۔  بدھ کے روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو اہل قرار دے دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی ایم پی ایز کی درخواست خارج کردی،الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے ٹھوس شواہد درکار مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی، ہسپتال میں علاج جاری

لندن :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے،جنہیں ابتدائی طبی امداد موقعے پر ہی موجود ٹیم کی جانب سے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے دوران کار حادثے کا شکار ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں