حکومت سے مذاکرات صرف الیکشن کی تاریخ پر ہونے چاہییں، پرویز خٹک

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات صرف انتخابات کی تاریخ پر ہونے چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے کن معاملات پر بات چیت ہورہی ہے، اس سلسلے میں صرف صدر عارف علوی ہی بتا سکتے ہیں، تاہم اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق تاریخ کا مزید پڑھیں

متحدہ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پیپلزپارٹی کی شکایات

اسلام آباد: ایم کیو ایم (پاکستان) کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی سے متعلق وزیراعظم کو شکایات کیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ہ۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

میسی کیساتھ تصویر کھینچوانے والے بچے نے ارجنٹائن کو فائنل میں پہنچا دیا

دوحا: دس سال قبل لیونل میسی کے ساتھ مداح کی حیثیت سے تصویر کھنچوانے والے بچے جولین الواریز نے فیفا ورلڈکپ 2022میں ارجنٹائن کو فائنل تک پہنچا دیا۔ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں دو گول اسکور کرنے والے جولین الواریز کی سپر اسٹار میسی کے ساتھ دس سال قبل لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے  ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر برطرف

واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے  ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا امریکی میڈیا کے  مطابق خاتون ٹیچر نے مسلم طلبہ کے نماز پڑھنے کے دوران شور کیا  اور انہیں جسمانی اذیت دینے کی بھی کوشش کی. موبائل فون کے ذریعے واقعے کی بنائی گئی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

حکومت کا نوجوانوں کے لیے پرائم منسٹر یوتھ پروگرامز کے آغاز کا اعلان

وفاقی حکومت نے ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت حکومت  نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور روزگار اسکیمیں دیگی اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان مزید پڑھیں

میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہا، چاہتا ہوں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ میں کسی سے مدد مانگ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری معیشت تباہی کی طرف جا رہی مزید پڑھیں

وقار یونس نے قومی کرکٹرز کو انجریز سے بچانے کا طریقہ بتادیا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ  وقار یونس نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ اور وائٹ بال کے لیے الگ الگ کھلاڑیوں کے لیے آواز اٹھا دی. ٹوئٹر پر جاری بیان میں وقار یونس نے کہا کہ جب آپ ٹی ٹوئنٹی سے سیدھا کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میں لاتے ہیں تو انجریز اور تنقید کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل پہلی بار کراچی میں ہوگی

کراچی: پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ  کل جمعرات کو پہلی بار کراچی میں ہوگی۔ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے لیے 433 غیرملکی کرکٹرز اپنی آمادگی  ظاہرکرچکے ہیں، جن میں افغانستان کے راشد خان اور مجبیب الر حمان، بنگلا  دیش کے شیکب الحسن، جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں

شعیب، ثانیہ طلاق کی افواہیں دم توڑنے لگیں، شعیب کا انسٹاگرام اکاؤنٹ توجہ کا مرکز بن گیا

پچھلے کچھ عرصے سے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے مابین طلاق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں جو اب تک سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم حال ہی میں شعیب ملک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر درج تفصیل کے باعث طلاق کی افواہیں دم توڑتی نظر آ رہی مزید پڑھیں