سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،شہداء کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی

فیصل آباد:سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔ شہداء کی آٹھویں برسی 16دسمبر کو منائی جائے گی۔ ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں،سول سوسائٹی اوراین جی اوز کے زیر اہتمام شہداء کیلئے قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں منعقدہ مختلف سیمینارزاور تقریبات میں آرمی پبلک مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گالف کا شوق بڑھنے لگا

لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گالف کا شوق بڑھنے لگا، وہ اکثر لاہور مین ڈیفنس رایا گالف کلب میں گالف کھیلتے ہیں۔  ملتان ٹیسٹ کے اختتام پر کراچی روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم امپائر ماریس ایراسمس کے ہمراہ ملتان کے رومانزا گالف کورس پہنچے جہاں انہوں نے بھرپور وقت گزارا۔ بابر مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں شکست کے باوجود مراکش کی ٹیم گراونڈ میں سجدہ ریز

 دوحہ:فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑیوں نے گراونڈ میں سجدہ ریز ہوکر مداحوں کے دل جیت لیے۔  سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں فرانس نے پانچ منٹ کے اندر ہی گول کرکے مراکش کی ٹیم پر پریشر بڑھا دیا تھا جبکہ دوسرے ہاف میں مزید پڑھیں

پاکستان موبائل فون برآمد کرنیوالے ممالک میں شامل

 اسلام آباد: پاکستان موبائل فون برآمد کرنیوالے ممالک میں شامل ہو گیا۔ انووی ٹیلی کام کی طرف سے مقامی سطح طور پر تیار کردہ موبائل فونز کی برآمدات کی تقریب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب انووی ٹیلی کام کے سیگو برانڈ کے افریقی مارکیٹ کیلیے متحدہ عرب مزید پڑھیں

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد عدالت میں چالان جمع کروایا گیا۔ مجرم ماجد علی نے سال 2022 میں چائلڈ پورنوگرافی سے مزید پڑھیں

ارجنٹائن عالمی فٹ بال کپ کے فائنل میں

ارجنٹائن کی ٹیم قطر میں جاری فیفاعالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے  جس نے  گزشتہ شب دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں کرویشیا کو تین صفر سے شکست دی ہے۔ سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کی طرف سے جولین الواریز نے دو گول اور لیونل میسی مزید پڑھیں

فلسطین۔ اسرائیل دو ریاستی حل خطے میں قیام امن و استحکام کا واحد حل چارہ ہے، یورپی یونین

یورپی یونین کمیشن نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے جس کی وہ ایک عرصے سے وکالت کر رہا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی رکن  ہیلینا ڈالی نے فرانسیسی شہر اسٹرازبرگ میں منعقدہ یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں "اسرائیل-فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کے امکانات” مزید پڑھیں

ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کےلیے کسی کی اجازت درکار نہیں:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  شمالی شام  میں بری  آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ آپریشن بلا تاریخ  دیئے شروع ہو سکتا ہے۔  صدر ایردوان نے  ترکیہ۔آذربائیجان۔ترکمانستان سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے گزشتہ روز  ترکمانستان روانگی سے قبل ایک پریس کانفرنس کے  دوران شمالی شام میں ممکنہ بری آپریشن کے حوالے سے کہا کہ  مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اہل کراچی کے حقوق حاصل کر کے رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت سے سیاسی مافیائیں خوفزدہ اور شدید پریشان ہیں ۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اہل کراچی کے جائز اور قانونی حقوق  حاصل کر کے رہیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ نے مزید پڑھیں