بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاست بہار کے ضلع سارن میں گزشتہ منگل کو شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہوئی تھی جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ تین افراد اسپتال جاتے ہوئے راستے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ: توانائی کی محفوظ ترسیل کے شعبے میں میگا سرمایہ کاری
ترکیہ توانائی کی محفوظ ترسیل کے شعبے میں میگا سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ استنبول کے علاقے سلیوری میں واقع یورپ کے گیس ذخیرہ کرنے کے سب سے بڑے ڈپو کی صلاحیت میں توسیع کا کام پوری رفتار سے جاری ہے۔ ابتدائی شکل میں 3،2 بلین مکعب میٹر گیس ڈپو کرنے اور یومیہ 28 ملین مزید پڑھیں
عمران خان کو اگر اپوزیشن کرنی ہے تو سڑکیں چھوڑ کر پارلیمںٹ میں آئیں، بلاول بھٹو
نیویارک: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کا بھارت ہندو بالادستی والا ہندوستان ہے، پاکستان اور بھارت کی نوجوان نسل امن چاہتی ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ ’پاکستان اور بھارت کی نوجوان نسل سیاست کی نفرت سے تنگ آچکی مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر این ای ڈی کا طالب علم جاں بحق
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طالبعلم کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سفاکیت کے ساتھ سینے اور ٹانگ پر گولی مار کر زندگی سے محروم کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طالبعلم کو ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر سینے اور ٹانگ پر گولی مار کر موت کے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار معطل، مقدمہ درج
راولپنڈی لڑکی سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے والے پولیس افسر راجہ سعید اکمل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ راوت کے پولیس اہلکار کے خلاف زناالجبر کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس پر متاثرہ لڑکی نے الزام مزید پڑھیں
اسامہ بن لادن مرچکا مگر گجرات کا قصائی بھارت کا وزیر اعظم بنا ہوا ہے، وزیر خارجہ
نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دنیا مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے ہمسایہ ملک شرپسند عناصر کی معاونت کررہا ہے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ امریکا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان مزید پڑھیں
ترک خفیہ ایجنسی کا شام و عراق میں آپریشن،پی کےکے کے دو دہشت گرد ہلاک
ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن کے دوران دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں عثمان موتلو اور سون گل تارنجی کو شمالی عراق اور شام میں ہلاک کردیا گیا ۔ ترک خفیہ ایجنسی نے شمالی عراق کے علاقے غارہ میں آپریشن کے دوران دہشتگردی کےتشہیری مواد اور اس کی تقسیم پر مامور سون گل تارنجی مزید پڑھیں
فیض حمید کی سیاست میں انٹری، اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!!!
لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ اب وہ ‘کھل’ کر سیاست کریں گے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنےمقامی علاقے میں ایک ڈیرے پرمنعقد ہونے والی سیاسی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
آن لائن پاکستانی نیشنل پویلین کے قیام سے نیشنل فیزیکل پروڈکشن کو فروغ ملے گا، چینی کمپنی
بیجنگ :بنیادی طور پر حقیقی معیشت کی ترقی کے ساتھ، چین کے ای کامرس پلیٹ فارم پر آن لائن پاکستانی قومی پویلین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ آن لائن کمیو نیکییشن کا استعمال کرتے ہوئے سامعین کو بڑھانے اور چین اور پاکستان کے کاروباری اداروں اور صارفین کے درمیان فاصلہ کم کرنے مزید پڑھیں
مریم اور صفدر نیب کے کمزور دلائل کے باعث ریلیف لینے میں کامیاب
اسلام آباد: مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت سے متعلق نیب کے سابق عہدیدار نے انکشاف میں کہاکہ قوانین میں حالیہ ترامیم کے بعد نیب نے مضبوط دلائل پیش نہیں کیے جس کی وجہ سے سزا یافتہ افراد ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عہدیدار نے انکشاف میں کہا مزید پڑھیں