امریکہ کے نائب وزیر خارجہ کے معاون ٹونی فرنینڈس نے تائیوان کا دورہ کیا۔ تائیوان خبر رساں ایجنسی ‘سی این اے’ کے مطابق فرنینڈس کا دورہ اقتصادی روابط کے دائرہ کار میں کیا گیا اور جنوری 2021 میں صدر بائڈن کے دورِ اقتدار کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ وزارت خارجہ سے جزیرے مزید پڑھیں
زمرہ:
’’اسامہ بن لادن تو مر چکا ہے،گجرات کا قصائی زندہ ہے اور بھارت کا وزیراعظم بن چکا ہے‘‘
@2021 – All Right Reserved. Designed
سانحہ اے پی ایس: ’دہشتگردی کے عفریت کے خاتمے تک جدوجہد آہنی ارادے سے جاری رہے گی‘
@2021 – All Right Reserved. Designed
ریکوڈک معاہدہ: بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے تحفظات
@2021 – All Right Reserved. Designed
رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی
ریاض:حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی، شیخ السدیس کے مطابق روضہ پاک اور قدیمی حرم نبوی میں 80لاکھ زائرین نے نماز اور نوافل ادا کیے۔ شیخ السدیس نے کہا مزید پڑھیں
تیل کی قیمت میں کمی آئی ایم ایف سے وعدے کی خلاف ورزی ہے،پاکستان بزنس کونسل
کراچی: پاکستان بزنس کونسل نے تیل کی قیمتوں میں کمی کو آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کے خلاف قرار دے دیا۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیل قیمت میں کمی آئی ایم ایف سے وعدے کیخلاف ہے، سیاسی مصلحت پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی طرف مزید پڑھیں
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ کسانوں کو قرض دیا جائے گا، شزا فاطمہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ کسانوں کو زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ زراعت کے شعبے سے وابستہ نوجوان حکومت سے قرض مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر فورسز کے مابین جنگ بندی، چمن میں معمولات زندگی بحال
چمن:میں پاک افغان بارڈر پر سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی ہو گئی، سکیورٹی حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد باب دوستی دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت کے لیے بحال ہے اور کسٹم ٹریڈ کی معمول کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ چمن بارڈر کے قریب علاقوں میں معمولات مزید پڑھیں
اے پی ایس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے،پرویز الہی
لاہور :وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا، اے پی ایس کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ چودھری پرویز الہی کا آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کی مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، ٹریفک کیلیے متبادل راستوں کا اعلان
کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک کے لیے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا گیا۔ حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم کی جانب جانے والا روڈ بند رہے گا، پارکنگ کا انتظام ایکسپو سینٹر میں کیا گیا ہے۔ شائقین کو اصل شناختی کارڈ اور میچ پاس دکھانا لازم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں