فوڈ سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے کارپوریٹ فارمنگ کا فروغ ناگزیر، ماہرین

کراچی: کارپوریٹ سیکٹر اور زرعی شعبہ کے ماہرین نے ملک کی فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلیے کسانوں کو درپیش مسائل کے فوری حل، زرعی تحقیق کے ساتھ کارپوریٹ فارمنگ کے فروغ کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ایکسپریس میڈیا گروپ کے تحت کسانوں کے عالمی دن کے موقع پر فاطمہ فرٹیلائزر کے اشتراک سے ’’سیلاب سے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا تارکین وطن کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کا اعلان

لندن :برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے تارکین وطن کے حوالے سے موجود قانون میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے تارکین وطن کے حوالے سے اپنا پالیسی بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے پی ٹی آئی کے اراکین ناراض، بغاوت کا خدشہ

مظفر آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف بغاوت کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسیرپس نیوز کے مطابق عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی کا اجلاس کل زمان پارک لاہورمیں طلب کر مزید پڑھیں

12 سالہ بچی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچی سے تین سال تک زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جو متاثرہ کا قریبی رشتے دار ہے۔ ایکسیرپسی نیوز کے مطابق ایس پی کینٹ رضا تنویر کی ہدایت پر پولیس نے تھانہ فیکٹری ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

 اسلام آباد: ملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 29.42 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اس سے گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 30.66 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

ترکیہ: دیار بکر میں بم دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی

ترکیہ کے ضلع دیار بکر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گیا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسپیشل پولیس فورس کی گاڑی دیار بکر ماردین شاہراہ پر ‘یشیل وادی محلّے’ سے گزر رہی تھی۔ واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر کثیر تعداد میں صحت کے عملے مزید پڑھیں

امریکی ذرائع ابلاغ میں ترکیہ کے قزل الما کی مدح سرائی

ترکیہ کا پہلا قومی ڈرون جنگی طیارہ ‘بائراتکار قزل الما’ امریکہ میں بھی مرکزِ توجہ بن رہا ہے۔ معتبر امریکی جریدے نیوز ویک نے قزل الما کی پہلی پرواز سے متعلق خبر کو ” یوکرین کے لئے ڈرون طیاروں کی سپلائر کمپنی بائکار کی طرف سے سُپر سونک ڈرون جنگی طیارے کی کامیاب تجرباتی پرواز” مزید پڑھیں

شام، حملے کی تیاری میں ہونے والے تین دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں  علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  PKK۔ وائے پی  جی کے تین دہشت گردوں کو  غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہمارے وطن کے امن و سلامتی کو  ہدف بنانے کی کوشش کرنے والے  دہشت گردوں  کو شام میں خندقوں میں  مزید پڑھیں

‘عمران چٹکی بجاتے ہی نا اہل ہو جائیں گے، انتشار پیدا کیا تو گرفتاری بھی ہوگی’

عمران خان کے خلاف دائر تمام مقدمے میچور ہو چکے ہیں، سبھی کے فیصلے آنے والے ہیں۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ چٹکی بجاتے ہی نا اہل ہو جائیں گے اور بالکل قانونی بنیادوں پر ہوں گے۔ اگر انہوں نے نااہلی کے بعد انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی تو گرفتار بھی مزید پڑھیں