پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرانے آئین کو بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور : ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014ء کے آئین کو بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منظور کرکے ڈیپارٹمنٹل فرسٹ کلاس کرکٹ ختم کر دی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حکومت نے توڑ نکال لیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

وفاق میں حکمران جماعت ن لیگ نے عمران خان کے اعلان کا توڑ نکال لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کر ہوگئے۔ تحریک آج ہی جمع کروائی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے 106 ارکان پنجاب اسمبلی رانا مشہود کے گھر اکٹھے ہوئے۔ گی ارکان نے سپیکر محمد سبطین مزید پڑھیں

امریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا  858 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر  کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی  میڈیا کے مطابق امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ مزید پڑھیں

ملک ڈیفالٹ کر چکا، بدنامی کے ڈر سے اعلان نہیں کر رہے: مسرت جمشید

لاہوروزیر اعلی او رپنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر چکا، بدنامی کے ڈر سے اعلان نہیں کر رہے، سفارت خانوں کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں، ایک ایٹمی ملک کی اس حالت کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام مزید پڑھیں

غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، انتخابات ناگزیر ہیں، علی زیدی

کراچی :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے عام انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے کہا کہ مزید پڑھیں

  ملک ڈیفالٹ کی کوشش ناکام ہوگی، عوامی اعتماد توڑنے والے اسمبلیاں توڑ رہے ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف  نے کہا  ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے تو ایسا نہیں ہوگا،نہ کرنے دیں گے، عوام کا اعتماد توڑنے والے اب اسمبلیاں توڑ رہے ہیں، اس کا مقصد سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بیان میں کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجات مزید پڑھیں

گوادر پورٹ کو 450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل، پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیدیا گیا

گوادر: گوادر پورٹ کو 450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل اور پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیا گیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (TCP) اور گوادر انٹرنیشنل ٹرمینل لمیٹڈ (GITL) کے درمیان ایک باضابطہ معاہدہ پر دستخط کے طور پر گوادر پورٹ کو 450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل اور پروسیس کرنے کا باضابطہ مزید پڑھیں