زمرہ:
صدر پوتن کا مشترکہ جنگی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
روسی صدر ولادمیر پوتن نے یوکرین کی جنگ میں شامل فوجی یونٹوں کا انتظام سنبھالنے والے مشترکہ ہیڈ کوارٹر کا معائنہ کیا۔ روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پوتن نے یوکرین میں ’خصوصی فوجی آپریشن‘ میں حصہ لینے والے فوجی یونٹوں کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا امکان
کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد مین فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کیلیے درخواست نیپرا کو بھیج دی۔ تر جمان کے الیکٹرک کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 27 دسمبر کو عوامی سماعت کا اعلان کیا ہے۔ کے الیکٹرک نے نومبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف مزید پڑھیں
اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے تاریخ کی نہیں ہمت کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر جنرل (ر) باجوہ ہی سب کچھ کررہے تھے اور عمران بے اختیار تھے تو انہوں ںے مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کے لیے تاریخیں دینا نہیں پڑتیں مزید پڑھیں
ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کو سالانہ 300 ارب روپے ملیں گے، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے صوبے کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے سالانہ 300 ارب روپے حاصل ہوں گے، یہ سرمایہ کاری کا گیٹ وے ہے۔ کوئٹہ میں دسویں نیشنل ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ریکو ڈک منصوبہ 8 ارب مزید پڑھیں
سمندری حدود کا یکطرفہ طور پر تعین کرنے والے مصر کے فیصلے کے خلاف لیبیا کا رد عمل
لیبیا نے مصر کے دونوں ممالک کی سمندری حدود کا تعین کرنے سے متعلق کیے گئے فیصلے کو "یکطرفہ” قرار دیتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ لیبیائی دفتر خارجہ نے سماجی رابطوں کے پیج پر مصر کی جانب سے 11دسمبر کو مغربی سمندری حدود کا تعین کرنے پر مبنی صدارتی قرار داد کے مزید پڑھیں
ترکیہ اپنے چمکتے دمکتے ستارے کے ساتھ طاقت حاصل کرتا جا رہا ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہر عالمی بحران کے ساتھ، جیسے جیسے دنیا میں سیاسی اور اقتصادی توازن کچھ زیادہ بدلتا ہے، ترکیہ اپنے چمکتے ستارے کے ساتھ طاقت حاصل کرتا رہتا ہے۔ ماردین میں اجتماعی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں اس شہر میں مزید پڑھیں
عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ
لاہور : الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الخدمت کمپلیکس لاہور میں تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں ملک بھر سے الخدمت شعبہ صحت کے منیجرز، ٹیکنالوجسٹس اور پتھالوجسٹس سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ جنرل سیکرٹری الخدمت ہیلتھ فائونڈیشن ڈاکٹر محمد زاہد لطیف نے اس موقع پر مزید پڑھیں
اسمبلیوں کی تحلیل، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو لاہور میں اہم اجلاس طلب کرلیا، جس میں آئینی و قانونی ماہرین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ پر اہم مشاورتی اجلاس کل (اتوار کو) لاہور میں طلب مزید پڑھیں