موسمی تبدیلیاں امسال ہیضے کی وبا کو کہیں زیادہ موذی اور جان لیوا بنا نے کا سبب بن رہی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے جنیوا کے مرکزی دفتر میں پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ خطہ افریقہ کے 30 ممالک اور ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلاو میں تیزی آنے کا مشاہدہ ہو رہا مزید پڑھیں
زمرہ:
یمن میں سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے 3 افراد جان بحق
یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ضلع خیص میں سڑک پر بچھائی گئی بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع خیص میں سڑک پر نصب بارودی سرنگ عام شہریوں کے گزرکے دوران دھماکے سے پھٹ گئی۔ یمن میں ایرانی مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے دوران اور بعد میں سب سے زیادہ نقصان تعلیمی عمل کو پہنچتا ہے
پاکستان کولیشن فار ایجوکیشن (PCE) کے زیراہتمام تیرھواں سالانہ کنونشن اسلام آباد میں ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ زہرہ ارشد نے کہا کہ قدرتی آفات کے بعد اور ہنگامی حالات کے دوران تعلیم، خصوصاً لڑکیوں اور معذور بچوں کی تعلیم سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ اس سال کے کنونشن کا ٹاپک، Education مزید پڑھیں
‘عمران خان کی امانت انہیں واپس کر دی ہے’، ملاقات کی اندرونی کہانی
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔ آج سہ پہر پرویز الٰہی نے عمران خان سے ان مزید پڑھیں
چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے اور بھارتی حکومت سورہی ہے: راہول گاندھی
@2021 – All Right Reserved. Designed
حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا بزرگ عالم دین آیت اللہ روحانی کی وفات پر اظہار تعزیت
ممتاز شیعہ فقیہ (فقیہ) آیت اللہ محمد صادق روحانی کی وفات کے بعد عراق کے تقلید کے منبع حضرت آیت اللہ سید علی السیستانی نے ہفتہ کے روز تعزیتی پیغام جاری کیا۔ حضرت سید آیت اللہ سیستانی نے اپنے پیغام میں مرحوم عالم دین کی تعریف کی کہ انہوں نے اپنی زندگی کے طویل سال مزید پڑھیں
نیپال کے دور دراز علاقوں میں چین کی مالی اعانت سے امدادی منصوبے کا افتتاح
کھٹمنڈو:نیپال کے دور دراز علاقوں میں چین کی مالی اعانت سے صفائی کے سامان اور روزمرہ ضروریات زندگی کی فراہمی کیلئے ایک منصوبے کا افتتاح کردیا گیا ہے، افتتاح کی تقریب وادی کھٹمنڈو کے ایک شہر للت پور میں منعقد ہوئی۔ اس پروجیکٹ کو چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ اور ساتھ ساتھ کوآپریشن فنڈ کے ذریعے مزید پڑھیں
پیرو کی کانگریس نے قبل از وقت انتخابات کا بل مسترد کر دیا
لیما: پیرو کی کانگریس نے ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے باعث 2026 میں ہونیوالے عام انتخابات کے دسمبر 2023 میں انعقاد کے بل کو مسترد کر دیا ہے۔ قانون ساز آئینی کمیشن کے صدر ہرنانڈو گویرا نے بل پیش کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ اس سے متعلقہ انتخابی اصلاحات کرنے کیلئے کافی مزید پڑھیں
پاکستان ٹی ٹی پی کی سرحد پار دہشتگردی مزید برداشت نہیں کرے گا، بلاول
نیویارک:وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے ٹی ٹی پی کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، اب اور نہیں، پاکستان ٹی ٹی پی کی سرحد پار دہشتگردی مزید برداشت نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اجلاس کے شرکا مزید پڑھیں
سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2سگے بھائیوں سمیت 3 افراد قتل
سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔مرنے والوں میں خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بہادر بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں میں 2 سگے مزید پڑھیں