برطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ

لندن:برطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ ہے۔ لندن سے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ہوائی اڈوں پر مائع اور پرفیومری کی 100 ملی لٹر کی پابندی ختم کی جا رہی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے مزید بتایا کہ لیپ ٹاپ کو الگ سیکیورٹی چیک سے مستثنی قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں

لبنانی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں دسویں بار ناکام

بیروت:لگاتار دسویں بار لبنانی پارلیمنٹیرینز منعقدہ اجلاس میں نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہے۔اجلاس دوسرے ووٹنگ سیشن کے انعقاد سے قبل کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پہلے ووٹنگ رانڈ میں رکن پارلیمنٹ مشیل معوض نے 37 وائٹ پیپرز کے مقابلے میں 38 ووٹ حاصل کیے۔ مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طور پر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق سینیٹرمصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جس دن استعفا لیا گیا تھا اس کے بعد کچھ نہیں بچا تھا، سیاسی مستقبل کا فیصلہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر مزید پڑھیں

بشری نے میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعوی

کراچی:معروف میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی کی گرفتاری کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی، سابقہ اہلیہ کو ٹھہرا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو لودھراں سے مزید پڑھیں

قرآن و سنت کا نظام تمام مسائل کا حل ہے، حافظ محمد ادریس 

لاہور: مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام تمام مسائل کا حل ہے، ملک میں عدل و انصاف اور خوشحالی اسی نظام سے ہی آ سکتی ہے،  طاغوتی نظام نے انسانیت کو غلامی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ منصورہ میں حافظ محمد ادریس نے درس مزید پڑھیں

شہری ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں، کراچی پولیس چیف کامشورہ

 کراچی: سٹی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شہری فون کیلئے ڈاکوں سے مزاحمت نہ کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈکیتی مزاحت کے دوران مرنے والے جامعہ این ای ڈی کے طالبعلم مقتول بلال کے متعلق گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہوٹل مزید پڑھیں

امریکہ، لڑاکا طیارہ ایف۔35 کی کریش لینڈنگ

امریکی ریاست ٹیکساس میں تربیتی پرواز کرنے والا F-35  بی  قسم کا لڑاکا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق F-35  بی  طیارہ، جو فورٹ ورتھ جوائنٹ ایئر بیس پر تربیتی پرواز کر رہا ، عمودی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ   پیرا شوٹ کے ذریعے طیارے مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم، اپنی عزیز ملت کو دہشت گردی کی بلا سے نجات دِلا کر رہیں گے

ترکیہ کے ضلع دیار بکر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گیا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسپیشل پولیس فورس کی گاڑی دیار بکر ماردین شاہراہ پر ‘یشیل وادی محلّے’ سے گزر رہی تھی۔ حکومتی اراکین نے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی کا بل منظور کر لیا

 واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سرکاری ڈیوائسز پر چینی ویڈیو ایپ، ٹک ٹاک کی پابندی کا بل منظور کر لیا، غیر ملکیمیڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے سکیورٹی خدشات پر وائس ووٹ کے ذریعے وفاقی ملازمین کے سرکاری ڈیوائسز پر چینی ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کیا، ایوان نمائندگان سے منظوری کے مزید پڑھیں